سوال: کویت میں نمازعصرکا حنفی وقت4:44 پرشروع ہورہاہے،اور5:50 پر ختم ہورہاہے،سوال یہ ہےکہ عصرکی نماز کو تاخیر سے پڑھناافضل ہے،توکتنےبجےپڑھناافضل وقت میں پڑھناکہلائےگا؟ جواب: عصرکی نماز کوہمیشہ تاخیرسےپڑھنامستحب ہےلیکن اتنی تاخیرنہ کی جائےکہ مکروہ وقت شامل ہوجائے،نیزتاخیر سےمرادیہ ہےکہ وقت مستحب کے دوحصے کیےجائیں اور دوسرےیعنی آخری حصہ میں نمازاداکی …
Read More »darulfikar
وتر کی نماز میں قیام کا حکم
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟ جواب: جی ہاں! وترکی نماز میں بھی قیام فرض ہے۔ فتاوی عالمگیری میں نماز کے فرائض کے بیان میں ہے:”(ومنھا القیام) وھو فرض فی صلاۃ الفرض والوتر، ھکذا فی الجوھرۃ النیرۃ والسراج الوھاج“ یعنی نماز کے فرائض میں سے نماز میں قیام کرنا ہے اور …
Read More »عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں، تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب: عورت کے لیے اجنبی لوگوں سے ہٹ کر نماز پڑھنا ممکن نہ ہو، …
Read More »بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑنا کیسا
سوال: پچھلے دو تین ماہ سے مسلسل بیمار ہوں رات کو نید نہیں آتی کمزوری بےحد بڑھ چکی ہے ،خالی پیٹ گیس کی پرابلم بہت ذیادہ ہو جاتی ہے جیسے معدہ میں اگ لگی ہو بہت حالت خراب ہو جاتی ہےجسم میں کپکپی طاری ہوتی کوئی طاقت نہیں رہتی کچھ …
Read More »فاسق والدین کو جنتی کہنا کیسا
سوال: اگر کسی کی 3–4 بیٹیاں پیدا ہو جائیں۔ ۔ اور لوگ ان کو بولیں کے ان بیٹیوں کے ماں ، باپ تو سیدھے جنتی ہیں۔ ۔ جب کے وہ ماں ، باپ بے نمازی بھی ہوں ۔ سارے عام روزہ بھی چھوڑتے ہوں۔ ۔ اپنی بہنوں کی وراثت بھی …
Read More »ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟
سوال:ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟ جواب: کسی مردیاعورت پربزرگوں کی سواری کاآنایہ سب باتیں خرافات وبدعات اور سخت ناجائزوحرام ہیں،شریعت میں ان کی کوئی اصل وحقیقت نہیں،یہ صرف جنات کااثرہوتاہے ۔ …
Read More »غلطی سے کھانا پینا کیا روزہ توڑ دیتا ہے
سوال:کسی نے نفلی روزہ رکھاتھا،لیکن اسے یاد نہیں تھا کہ روزہ رکھا ہوا ہے ،اس نے بھولے سے کچھ کھا پی لیا،تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا باقی ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرض روزہ میں اگرکوئی بھولے سے کھالے توروزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن نفلی روزہ ٹوٹ جاتا ہے …
Read More »روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ جاتاہے؟
سوال:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ جاتاہے؟ جواب:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ نہ کیا جائے کہ اگر اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ا تو روزہ ٹوٹ جائے گااوراس کاذائقہ حلق میں محسوس نہ ہو نا، نادر ہے ۔ہا ں اگر ذائقہ محسوس …
Read More »ایک آدمی بیمار ہے تو کیا اسے روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟
سوال:ایک آدمی بیمار ہے تو کیا اسے روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں شخص مذکوراگر ایسا مریض ہے کہ روزہ رکھنے سے مرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت …
Read More »حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟
سوال:حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر غسل کے دن سے یہ مراد ہے کہ جس دن حیض بند ہوا اس کے بعد …
Read More »