darulfikar

کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھی تو نمازہوجائے گی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

الکوحل والا پرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جوازپرفتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

اگر کوئی کفریہ سوچ  یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا

سوال: اگرکوئی کفریہ سوچ  یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا،جبکہ اس کے مطابق عقیدہ نہ بنایا ہو،عقیدہ اسلام والا ہی رکھا جائے؟ جواب: ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنا اور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …

Read More »

حیض کی حالت میں خلع کا کیا حکم ہے

سوال: جب میرا خلع ہوا تو اس وقت میں حیض سے تھی،اس کا صرف مجھے ہی علم تھاکسی کو معلوم نہیں تھا،اب میں عدت میں ہوں تو بتائیں کہ میرا خلع ہوگیا یا نہیں؟یامجھے رجوع کرناپڑے گا؟ جواب:  حیض کی حالت  میں بھی  خلع  ہو جاتا ہے،البتہ یہ یاد رہے کہ …

Read More »

قربانی کا گوشت کافر کو دینا کیسا

سوال: یہ کہاجاتاہے کہ قربانی کا گوشت  کافر کو نہیں دے سکتے،توجو تقسیم کے لئے رکھا ہے اس میں سے نہ دیا جائے بلکہ جوخود کے لئے رکھا،کیااس میں سے دے سکتے ہیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ایسے افراد کو قربانی کا گوشت خواہ اپنے لئے  رکھے ہوئے گوشت میں …

Read More »

غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟

سوال: غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم اگرچہ مسجد میں ہی روزہ افطار کروائے،اس کی دعوت پر روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطارکروانا باہمی محبت  وقربت کااظہاراورسبب ہوتا ہے،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت …

Read More »

عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے

سوال: عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے؟ جواب: عورت کا مخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کوبغیر چھوئے دیکھناجائزہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ  دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے …

Read More »