سوال: عورت کی میت کافی وزنی ہو تو کیا غسل دینے کے لئے کسی مرد سے یہ کام لے سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مرد کو غسل دینے کی اجازت نہیں ،کہ اگر ایک دو عورتوں سے اس میت کو ہلانا ممکن نہیں تو غسل دینے کے لئے …
Read More »darulfikar
حاملہ کو سجدہ میں تکلیف ہو تو کیا حکم ہے
سوال: ایک عورت حاملہ ہے اور اسے سجدہ کرنے میں سخت تکلیف ہوتی ہے ،کہ پیٹ اکٹھا ہو جاتا ہے اور جب ناک لگاتی ہے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ،تو اس صورت میں سجدے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حاملہ عورت جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت …
Read More »راحم نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: راحم نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:راحم نام رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کملی کا لفظ استعمال کرنے میں علماء کا اختلاف ہے،بچنا بہتر ہے ،البتہ اگر کوئی استعمال کرے تو بھی کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے …
Read More »قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے
سوال: کیا یہ حدیث ” قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ موجود ہے ،اگر ہے تو اس کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:یہ حدیث مبارک درست ہے اوراس حدیث کے یہ الفاظ کہ ”ان عورتوں کے سربختی اونٹنیوں کی کوہانوں سے مشابہ ہو …
Read More »اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:نماز پڑھانے والا اگر حنفی ہے اور امامت کا اہل بھی ہے ، تو شافعی کے اذان و اقامت پڑھنے سے حنفی کی نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا ،نماز …
Read More »ہندو کے گھر کاکھانا کھانا کیسا؟
سوال: ہندو ہمارے پڑوسی ہیں ،شادی بیاہ کے موقع پر ان کے گھر کاکھانا کھا سکتے ہیں ؟ جواب: اہل کتاب و دیگر کفار و مشرکین کے تحفہ کو قبول کرنا جائز ہے بشرط یہ کہ ہدیہ قبول کرنے سے رسم کفر کا اعزاز یا دین پر اعتراض نہ ہو …
Read More »بیوہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟
سوال: بیوہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟ جواب:بیوہ عور ت کی عدت وفات ختم ہوجانے کے بعد اگر کوئی مانع شرعی نہ ہوتو اس سے نکاح کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟
سوال: بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟ جواب:فاتحہ یعنی کسی بزرگ یا مسلمان کے لئے ایصال ثواب کرنا،اس کی شرعا کوئی تعداد مقرر نہیں ،جتنا زیادہ ایصال ثواب کریں گے اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟
سوال: قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟ جواب:غصے پینے کا اللہ تبارک وتعالیٰ نے جو بیان فرمایا اس کا معنی یہ ہے بندہ …
Read More »