darulfikar

محبت اللہ پاک سے زیادہ ہونی چاہئے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے

سوال: کیا پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ محبت ہونی چاہیے یا اللہ پاک سے؟ جواب:  اللہ پاک کے مقبول بندے تمام مخلوقات سے بڑھ کر اللہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ محبت کا حقدار خالق ہوتا ہے اور اللہ پاک خالق ہے مخلوق نہیں۔ہاں …

Read More »

لفظ خدا کے معنی کی وضاحت

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ  لفظِ”خدا”کے یہ معنی بیان کرنا کہ خود آیا یعنی خود سے آیا      سب کو خدا نے پیدا کیا  اور وہ خود سے آیا ۔ لوگوں میں    خاص یا عام شخص   کا اس طرح  کے معانی بیان کرنا کیسا ہے ؟کیونکہ اس میں یہ شبہ ہوتا ہے کہ پہلے خدا …

Read More »

مسلمان کے دنیا سے جانے کے بعد مسلمان ارواح کی آپس میں ملاقات

سوال: جب مسلمان  دنیا سے پردہ  فر مالیتے ہیں  تو کیا  یہ  آپس میں اپنے سے پہلے جانے والوں سے   ملاقات  کرتے ہیں؟ جواب: جی ہاں مسلمانوں کی  روحیں باہم ملاقات کرتی ہیں۔ چنانچہ حضورنبیّ رحمت، شفیع امت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:’’ مومنین کی روحیں ایک دن کی مسافت پر ایک دوسرے سے ملتی ہیں حالانکہ …

Read More »

انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب

سوال: انبیاء و رسل ِبشر و ملائکہ کے بعد  انسانوں میں سب سے افضل کون ہے،نیز افضلیت کی ترتیب بھی بیان کردیں؟ جواب: تمام صحابہ کرام اور تابعین عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم  اجمعین  کا اس بات پر اجماع  ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ  والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابوبکرصدیق  رضی …

Read More »

علم ذاتی کی وضاحت

سوال:  علم ذاتی کا کیا معنی ہے؟ جواب:  وہ  علم جو اپنی ذات سے  بغیرکسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں  اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔  وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم عطائی کہتے ہیں اورغیرخداکے پاس جو بھی علم ہوتاہے ،وہ سب عطائی ہے  خواہ …

Read More »

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا

سوال:  کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟ جواب:  نبی کریم صلی …

Read More »

قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟

سوال: کیا قیامت 10 محرم الحرام کو ہی آئے گی ؟ جواب: جی ہاں!قیامت یوم عاشوراء یعنی محرم الحرام کے مہینے کی دس تاریخ  جمعہ والے دن آئے گی۔    صحیح مسلم میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق …

Read More »

عالم خلق اورعالم امرکی وضاحت

سوال: عالم الخلق سے کیا مراد  ہے اس کی وضاحت کردیں ۔  جواب: عالم خلق سے مرادوہ چیزیں ہیں ،جومادہ سے پیداہوتی ہیں جیسے انسان،حیوان،نباتات ،جمادات،زمین وآسمان وغیرہاکہ نطفہ وتخم وعناصر سے بنے ہیں چنانچہ    فتاوی رضویہ میں ہے” عالم دوہیں: عالم امروعالم خلق۔( اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ   -تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معنی میں مولی کہا جاتا ہے ؟

سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی  رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : جس کا میں مولی ہوں ، علی بھی اس کے مولی ہیں ۔ اور مولی  کا معنی ہوتا ہے  "آقا ” سردار وغیرہ تو اب سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت ابوبکرو  عمر …

Read More »

جب اللہ کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں تھا تو چیزوں کو اللہ نے کیسے پیدا فرمایا ؟

سوال: جب دنیا میں کچھ نہیں تھا، صرف اللہ کی ذات تھی ، نہ زمین تھی ، نہ آسمان، نہ ہوا ، نہ پانی اور نہ پہاڑ ، تو جب ان چیزوں کو بنایا گیا ، تو ان کے بنانے کا مٹیریل کہاں سے آیا ؟ جواب:  تمام چیزوں کو …

Read More »