darulfikar

کیا جنات جنت میں جائیں گے ؟

سوال: انسانوں میں مؤمنین کے لیے جنت ہے، کیا دیگر مخلوقات جیسے جانور ، جنات وغیرہ  کے لیے بھی جنت کا معاملہ ہو گا؟ جواب: انسانوں میں سے جن افراد کی بخشش ہو گی، اللہ تعالیٰ انہیں جنت عطا فرمائے گا۔اس کے علاوہ  جانور وغیرہ  حیوانات  مرنے کے بعد فناء ہو جاتے ہیں، ان …

Read More »

کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟

سوال: کیا بیٹے کا حساب بروز قیامت والدین کو دینا ہو گا؟ جواب: بچوں کی اخلاقی اور شرعی لحاظ سے تربیت کرنا اور انہیں آخرت میں عذاب کا سبب بننے والے امور سے بچانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔اگر والدین نے اپنےچھوٹے بچوں کی شرعی اعتبار سے صحیح …

Read More »

کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا بائبل کو فالو کرنا منع ہے ،کیا ہم مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟ جواب:  قرآن پا ک دیگر آسمانی کتابوں  مثلاً تورات،زبور اور انجیل کی  تصدیق کرنے والی کتاب  ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک  کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشادفرمایا گیا ،مسلمان  کے لیے  لازم ہے …

Read More »

اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ  اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ  وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں …

Read More »

جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی تو عورت کو کیا ملے گا؟

سوال: غیر مسلم طنز کرتے ہیں کہ اسلام برابری کا درس دیتا ہے ۔جبکہ مرد کو جنت میں  72 حوریں ملیں گی اور عورت کے لیے ایسا نہیں ہے۔ جواب: جنت میں اللہ تعالی مردوں کو حوریں عطا فرمائے گا تو یہ مردوں کی فطرت کے اعتبار سے ہے۔جبکہ  عورت کی فطرت …

Read More »

تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس بات کےبارےمیں کہ دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام  ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟ جواب:  تمام انبیائے کرام …

Read More »

کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟

سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟ جواب:  دو مقامات پہ دیدار الٰہی ہو گا ایک بروز محشر حساب کے وقت، جو مسلمان اور کافر سب کو ہو گا لیکن مومن کو رحمت والا اور کافر کو غضب و قہر والا دیدار ہوگا جبکہ …

Read More »

اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیسا ہے ؟

سوال: اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیساہے  ؟ جواب: اللہ عزوجل  کے لیے عاشق کا لفظ بولنا ،ناجائز ہے  کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہوجائے کہ جنون پیدا ہو جائے اور یہ معنی اللہ تعالیٰ کے حق میں یقینی طور پر …

Read More »

اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سے پاک ہے۔

سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیایہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟ جواب: یہ  کہنا کہ اللہ تعالی عرش پر نہیں کہ وہ مکان سے پاک ہے، قرآن و حدیث کے مطابق  ہے ،اسے قرآن پاک کے خلاف اور ناجائز کہنا غلط فہمی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیل یہ …

Read More »

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل

سوال: ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کیا کیا ہیں؟ جواب: ضروریات دین سے مراد،دین کے وہ احکام و مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور …

Read More »