سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟ سائل: فہد جواد جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان …
Read More »darulfikar
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور …
Read More »وحی کی کتنی صورتیں ہیں؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ وحی کی سات صورتیں ہیں ان میں سے ایک صورت الہام (دل میں بات ڈالنا ہے) ہے ،تو میرا سوال یہ ہے کہ بقیہ چھ صورتیں کونسی ہیں؟ جواب: مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ نے نزھۃ القاری میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے حق میں وحی کی …
Read More »کسی انسان کو انسانی روپ میں فرشتہ کہنا کیسا؟
ایک شعر ہے: ”مجھے چھاؤں میں رکھا اور خود جلتے رہے دھوپ میں میں نے ایسے فرشتے کو دیکھا ہے انسان کے روپ میں“ اس شعر میں ممدوح (جس کی تعریف کی گئی ہے ،اس ) کو انسان کے روپ میں فرشتہ کہا گیا ہے تو کیا ایسا کہنا درست …
Read More »کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے استدلال کرنا صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے؟ جواب: صحابہ کرام علیہم الرضوان سے قرآن کریم اور احادیثِ طیبہ کے عموم و اطلاق سے استدلال …
Read More »امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اہلِ سنت وجماعت کا مؤقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علمِ غیب عطا فرمایا ہے،اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں،یہ بات ٹھیک ہے۔میرا فقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ …
Read More »حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی؟
سوال: حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی؟ جواب: حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی، اس میں علمائے کرام کے مختلف اقوال ہیں، لیکن راجح قول کے مطابق حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ …
Read More »ساری کائنات نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے بنائی گئی ہے
سوال: ساری کائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بنائی گئی ہے ۔ اس کی قرآن و حدیث سے دلیل بتا دیں ؟ جواب: بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں ،اللہ تبارک و تعالی نے اپنے محبوب اعظم صلی اللہ علیہ …
Read More »غیر نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام” پڑھنا یا لکھنا کیسا؟
غیر نبی کے نام کے ساتھ ” علیہ السلام ” پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے ؟ جواب: علیہ السلام کا لفظ صرف انبیاءو ملائکہ علیھم الصلوۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے،ان کےعلاوہ کسی اور کے ساتھ مستقل طورپر” علیہ السلام “ پڑھنا یا لکھنا جائز نہیں ہے،ہاں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی …
Read More »تقدیر میں لکھے ہوئے کے متعلق اپنے آپ کومجبورسمجھنا کیسا؟
سوال: اگرکوئی اپنی لاعلمی کی وجہ سےیہ عقیدہ رکھتا تھاکہ :”اللہ نےجو تقدیر میں لکھاہےبندہ ویسا کرنے پر مجبور ہے۔”پھر کتابوں کو پڑھنے کے بعد پتہ چلاکہ جو انسان کرنے والا تھا اللہ نے ویسا لکھ دیااب پہلے عقیدے سے توبہ کرچکا ہے۔تو کیا اس عقیدے رکھنے کی وجہ …
Read More »