سوال: جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے ۔ اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ وہ کافر ہے یا مومن؟ جواب: یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ پاک (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ) جھوٹ بول سکتا ہے،کفر ہے، کیونکہ جھوٹ بولنا اللہ سبحانہ و …
Read More »darulfikar
کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟
سوال: ایسے کون سے گناہ ہیں ، جن کے سبب ایمان سلب ہونے کا اندیشہ ہے ؟ جواب: ایمان کی حفاظت کیلئے ہر گناہ سے بچنا ضروری ہے ، کوئی بھی گناہ معاذ اللہ برے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے ، کیونکہ علمائے کرام نے گناہوں کو کفر کا …
Read More »ڈانس کو عبادت کہنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے ڈانس تو عبادت ہے ، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: مروجہ رقص شرعا ًناجائز و حرام ہے اور اسے عبادت سمجھنا کفر ہے لہٰذا اسے عبادت کہنے والے پرتوبہ ،تجدید ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح لازم …
Read More »تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
سوال:کسی کو کہنا:’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ، اس طرح کہنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: یہ جملہ’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ملائکہ کی شان میں انتہائی گستاخی اور بے ادبی ہے ایسا کہنے والا اپنے اس قول سے فوراً رجوع …
Read More »نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال:کسی نیک آدمی کے مرنے پر یہ کہاکہ :’بڑا نیک آدمی تھا اور اللہ پاک کو نیکوں کی ضرورت تھی، لہٰذا اسے اپنے پاس بلا لیا۔” اس کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: سوال میں بیان کردہ جملہ کفریہ ہے، اس وجہ سے کہ اس میں اللہ عزوجل کو ضرورت مند …
Read More »کیا احتیاطی طور پر بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا احتیاطی طور پر بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟ جواب: احتیاطاً بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کرنے میں حرج نہیں مگر اپنے آپ کو مسلمان ہی سمجھے،اصلِ ایمان میں یعنی اپنے مسلمان ہونےمیں شک نہ کرے۔ حدیثِ پاک میں ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ …
Read More »سمجھدار نابالغ بچہ کفر بک دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: سمجھدار نابالغ بچہ اگر صریح کفر بک دے ،تو کیا حکم ہے؟ جواب: سمجھدار نابالغ بچے کا بھی کفر و اسلام معتبر ہے ،لہٰذا اگر سمجھدار نابالغ بچہ صریح کفر بک دے ،تو وہ کافر و مرتد ہوجائے گا۔ اس پر بھی توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ چنانچہ …
Read More »کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
سوال: کفار کی عبادت گاہوں میں وزٹ کے لیے جانا کیسا ہے ، عام عوام کا جانا یا ٹورسٹ کا جانا یا اپنے دوستوں کے ساتھ چلے جانا ، ان کے ساتھ کھانا کھانا ، ان کی دعوتوں میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟ جواب: کفارکی عبادت گاہوں میں جانے …
Read More »گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
سوال: زید کہتا ہے کہ گوتم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب: زید کا مذکورہ قول درست نہیں ہے،ان کے جوحالات ان کے ماننے والوں کی کتابوں میں لکھے ہیں ،وہ …
Read More »زنا وغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
سوال:اگر کوئی زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرے تو اس کا کیا حکم ہے۔ جواب: زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرنا کفر ہے اور ایسا کرنے والے پر توبہ و تجدید ایمان اور نکاح ہونے کی صورت میں تجدید …
Read More »