darulfikar

چالیس دن کا حمل ضائع ہوجائے تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟

سوال: چالیس دن کا حمل ہو ، پھر وہ ضائع ہوجائے ، تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟ جواب: بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ، اس کی خلقت تمام ہو یا نا تمام بہرحال اس کا نام رکھا جائے۔ اورجس کچے بچے کے متعلق علم نہ ہو کہ لڑکا …

Read More »

اربد نام رکھنا کیسا

سوال: اربد نام رکھنا کیسا؟ جواب: اربد نام کے مختلف معان(دعوت اسلامی)کتے ہیں،ا لبتہ بہتر صورت یہی ہے کہ بچہ ہو یا ان کا نام مقدس ہستیوں کے ناموں پر رکھاجائے، تاکہ ان بزرگوں کی برکات حاصل ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

اللہ کے ساتھ عبد کی تفصیل

 سوال: اللہ تعالی کے وہ نام جن کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے۔ان کی وضاحت فرمادیں۔ جواب: اللہ تعالیٰ  کے ناموں میں سے  جونام اس کےساتھ خاص ہیں ،مثلاً رحمٰن،قدوس ،قیوم وغیرہ ،ان میں سےجب کوئی نام  انسان کے لیے رکھا جائے ،تو اس کی طرف لفظ ِعبد کی اضافت کرنا یعنی ان …

Read More »

بچےکےنام کےآخرمیں لفظ محمد لگانا

 سوال: بچوں کا نام رکھیں اور آخر میں لفظ محمد لگائیں ، تو کیا یہ جائز ہے جیسے منیب خان  محمد وغیرہ ؟  جواب: صورت مسئولہ میں نام کے آخر میں لفظ ِ  محمد ذکر کرناجائز ہے، جبکہ  وہ نام ایسا ہو کہ اس کے آخر میں لفظ محمد لگانا بے ادبی میں …

Read More »

فرشتوں کے نام پر بچے کا نام رکھنا

سوال:فرشتوں کے نام پر نام مثلا میکائیل وغیرہ کیوں نہیں رکھ سکتے؟ جواب: فرشتوں کےناموں پرنام رکھناممنوع ہے۔اور اس کی وجہ یہی ہے کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”سموابأسماءالانبیاء ولاتسموابأسماء الملائکۃ“ ترجمہ:انبیائے کرام علیہم …

Read More »

( احمزہ ) نام بھاری ہونے کانظریہ

 سوال: میرے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ہم نے اس کا نام محمدحمزہ رکھاہےلیکن وہ بہت زیادہ روتاہے گھروالے کہتے ہیں کہ اس کا نام بدل دو،ایساکرناکیساہے؟ جواب: محمدحمزہ نام رکھناشرعاًجائز ہے،حمزہ،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے پیارے صحابی ،چچاکانام ہے اوراچھوں کے نام پرنام رکھنے …

Read More »

سعدیہ اورمریم میں سےکونسانام بہترہے؟

سوال:سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟ جواب: دونوں نام برکت والے اور بہتر ہیں ۔دونوں  نسبتوں و الے نام ہیں کہ  سعدیہ نام میں حضرت حلیمہ سعدیہ  ،حضور  صلی اللہ تعالی  علیہ وسلم کی دائی کے نام کی  نسبت اور مریم  نام میں حضرت …

Read More »

فرشتوں کے نام پربچوں کےنام رکھناکیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں  کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل،میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟  سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)     جواب: فرشتوں کےناموں پرنام رکھناممنوع ہے،لہٰذا جبریل،میکائیل یا عزرائیل وغیرہ نام رکھنےسےبچناچاہیے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام …

Read More »

اللہ کےناموں سےپہلےلفظ عبد لگانےکاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں  کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا  ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟     جواب: اللہ تعالیٰ  …

Read More »

وانیا نام رکھنا کیساہے ؟

سوال: وانیا  نام بیٹی  کا رکھاہے اس مطلب  بتادیں  اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا  نام رکھنا کیساہے ۔؟ جواب: وانیا کا لفظ درست  نہیں ۔ درست لفظ وانیہ ہے   یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور  ونی ینی سے بنا ہے ،جس کا معنی ہے،سست ہونا،تھک گر کر کمزور پڑجانا،عاجز  ہوجانا۔ھو وان وھی وانیۃ۔(القاموس الوحید،ص1485)    لہذا  معنی کے اعتبارسے یہ …

Read More »