سوال: کسی کو قرض دیا ایک سال سے زائد ہوگیا ہے ،ابھی واپس نہیں ملا ،لیکن مل جائے گا ،تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:آپ نے جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی …
Read More »darulfikar
جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟
سوال: جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب:آپ نے پہلے سوال کیا تھا اس پر آپ کو جواب یہ دیا گیا تھا کہ اگر کسی نے …
Read More »بغیر تختہ یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟
سوال: بغیر تختہ یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟ جواب: بغیر تختہ یا کسی ایسی چیز کے جوحائل ہو مسلمان میت کو دفن کرنا درست نہیں ،مجبوری اگر ہو کہ ایسی چیز دستیاب نہ ہوتو اس کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟
سوال: والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟ جواب: صحیح یہ ہے کہ فاسق کو سلام نہیں کر سکتے ،البتہ اگر سلام نہ کرنے میں ضرر صحیح کا اندیشہ ہو تو سلام کرنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …
Read More »میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟
سوال: میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ نے یہ قسم کھائی کہ فلاںمعین شخص کو قرض نہیں دوں گا،اس صورت میں جب آپ اس …
Read More »دکان ہر شراب رکھنا کیسا
سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند لوگوں کی پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا …
Read More »سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟
سوال: سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟ جواب:سورۃ ملک پڑھنے والے کو جو فضیلت احادیث میں بیان کی ہے ،سنے والے کوبھی وہی فضیلت حاصل ہو ،ایسی کوئی روایت نظر سے نہیں گزری،البتہ تلاوت قرآن پاک کا سننا بذات خود ایک نیک …
Read More »مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟
سوال: مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟ جواب: سلطنت اسلامیہ کی جانب سے ذمی کفارپر جو مقرر کیا جاتا ہے اسے جزیہ کہتے ہیں اور یہ جزیہ مجوسی ذمی سے بھی لیاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »عورت حاملہ ہو،مرداس دوران اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟
سوال: عورت حاملہ ہو،مرداس دوران اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟ جواب:حمل میں طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے ،اگر مرد نے ایک یا دو طلاق رجعی دی تو وضع حمل سے پہلے اس سے رجوع کر …
Read More »قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟
سوال: قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،اورقضاء کرتے ہوئے ہرفرض نمازکوعلیحدہ علیحدہ سلام کے ساتھ ہی پڑھنا لازم ہے ،ایک سلام کے …
Read More »