darulfikar

قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟

سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

Read More »

قضا قربانی کا کیا حکم ہے

سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …

Read More »

نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات

مُخالفتِ شیطان

نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف:‏ ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف:‏ ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف:‏ …

Read More »

مُخالفتِ شیطان

مُخالفتِ شیطان

مُخالفتِ شیطان مخالفت شیطان کی تعریف: اللہ تَعَالٰی کی عبادت کرکے شیطان سے دشمنی کرنا، اللہ تَعَالٰی کی نافرمانی میں شیطان کی پیروی نہ کرنا اور صدقِ دِل سے ہمیشہ اپنے عقائدو اَعمال کی شیطان سے حفاظت کرنا مخالفت شیطان ہے۔[1] )نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ ۲۹۸،۲۹۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( وَّ …

Read More »

اِحترامِ مسلم

مُخالفتِ شیطان

اِحترامِ مسلم اِحترامِ مسلم کی تعریف: مسلمان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا اور اسے ہر طرح کے نقصان سے بچانے کی کوشش کرنا اِحترامِ مسلم کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۹۱) آیت مبارکہ: (1)ارشادِ باری تَعَالٰی ہے:(وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی …

Read More »

اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا

مُخالفتِ شیطان

اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنے کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پوشیدہ اَفعال سے واقع ہونے والے بعض اَفعال کو اس کی خفیہ تدبیر کہتے ہیں اور اس سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنا کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۸۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں …

Read More »

محبت مسلم

مُخالفتِ شیطان

محبت مسلم محبت مسلم کی تعریف: ’’کسی بندے سے صرف اس لیے محبت کرے کہ ربّ تَعَالٰی اس سے راضی ہوجائے، اس میں دنیاوی غرض ریا نہ ہو، اس محبت میں ماں باپ، اولاد اہل قرابت مسلمانوں سے محبت سب ہی داخل ہیں جب کہ رضائے الٰہی کے لیے ہوں۔‘‘[1] (نجات دلانے والے …

Read More »

غِبْطَہ ( رشک )

مُخالفتِ شیطان

غِبْطَہ ( رشک ) غبطہ کی تعریف: کسی شخص میں کوئی خوبی یا اس کے پاس کوئی نعمت دیکھ کر یہ تمنا کرنا کہ مجھے بھی یہ خوبی یا نعمت مل جائے اور اس شخص سے اس خوبی یا نعمت کے زوال کی خواہش نہ ہو تو یہ غبطہ یعنی رشک …

Read More »

مال سے بے رغبتی

مُخالفتِ شیطان

مال سے بے رغبتی مال سے بے رغبتی کی تعریف: مال سے محبت نہ رکھنا اور اس کی طرف رغبت نہ کرنا مال سے بے رغبتی کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۸) مال سے بے رغبتی کاکمال درجہ: حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی فرماتے ہیں: …

Read More »