سوال:جس شخص پرمالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے اپنی قربانی واجب تھی لیکن اس نے کسی کام کے لئے قربانی کی منت بھی مان لی توکیابقرعیدپرصرف ایک قربانی کرنے سے دونوں اداہوجائیں گی؟ جواب:جی نہیں!ایسے شخص پرلازم ہوگاکہ وہ دوقربانیاں کرے ایک سے مالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے جوواجب …
Read More »darulfikar
کسی نے قربانی کی وصیت کی مگروضاحت نہ کی کہ کونسے اورکتنی قیمت والے جانورکی قربانی کرنی ہے تواس کی طرف سے کس جانورکی قربانی کی جائے؟
سوال:کسی نے قربانی کی وصیت کی مگروضاحت نہ کی کہ کونسے اورکتنی قیمت والے جانورکی قربانی کرنی ہے تواس کی طرف سے کس جانورکی قربانی کی جائے؟ جواب :کسی شخص نے یہ وصیت کی کہ اس کی طرف سے قربانی کردی جائے اور یہ نہیں بتایاکہ گائے یابکری کس جانورکی …
Read More »کیاکسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا کسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں!کسی دوسرے کواپنی طرف سے قربانی کی وصیت کر سکتے ہیں شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »خریدی ہوئی قربانی کو بیچنا کیسا
سوال:ہمارے والدصاحب غنی ہیں ان پر قربانی واجب ہے انہوں نے قربانی کے لیے ایک بہت پیاراجانورخریدا،گھرلے آئےلیکن ہمارے ایک پڑوسی ہیں،انہیں وہ پسندآگیاوہ کہتے ہیں کہ یہ آپ مجھے بیچ دیں اوراپنے لیے دوسراخریدلیں ،کیاوہ جانورہم انہیں بیچ سکتےہیں ،انہیں بیچنے پرہمیں کچھ نفع بھی مل جائے گا؟ جواب:غنی …
Read More »جو قربانی راہ گئی ہوں اس کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی،اس طرح سابقہ چار،پانچ سالوں کی قربانیاں رہتی ہوں توکیااب کی بار قربانی پرگائے وغیرہ بڑاجانورلے کراس سال کی قربانی کابھی حصہ رکھ لیں اورسابقہ ان سالوں کی قربانی کے لیے ہرسال کاحصہ شامل کرلیں ،توکیاایساکرسکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ایسا نہیں ہوسکتا …
Read More »قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟
سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »قضا قربانی کا کیا حکم ہے
سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »مدرسہ کی تعلیم اور خصوصیات
Juegos Clásicos Y Retro Tragamonedas Y Juegos De Casino Gratis
Content Sizzling Hot Deluxe Ese fue el comienzo de la fiebre por jugar gratis máquinas tragamonedas antiguas. Con una estupenda combinación de diseño, ritmo de juego y premios, siguen siendo el referente de las video slots actuales e inspirando miles de tragaperras de estilo retro cada año. Es posible jugar …
Read More »نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف: ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف: ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف: …
Read More »