بکریوں کی زکاۃ کا بیان صحیح بخاری شریف میں انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، کہ صدیقِ اکبر رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ نے جب انھیں بحرین بھیجا تو فرائض صدقہ جو رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے مقرر فرمائے تھے لکھ کر دیے، ان میں بکری کی نصاب کا بھی بیان ہے اور یہ …
Read More »darulfikar
گائے کی زکاۃ کا حکم
گائے کی زکاۃ کا بیان ابو داود و ترمذی و نسائی و دارمی معاذ بن جبل رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے راوی، کہ جب حضور اقدس صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے ان کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا تو یہ فرمایا: کہ ”ہر تیس ۳۰ گائے سے ایک تبیع یا تبیعہ لیں اور ہر …
Read More »سائمہ کی زکاۃ کا حکم
سائمہ کی زکاۃ کا بیان سائمہ وہ جانورہے جو سال کے اکثر حصہ میں چر کر گذر کرتا ہو اور اوس سے مقصود صرف دودھ اور بچے لینا یا فربہ کرنا ہے۔ [1] (تنویر) اگر گھر میں گھاس لا کر کھلاتے ہوں یا مقصود بوجھ لادنا یا ہل وغیرہ کسی کام میں …
Read More »اُونٹ کی زکاۃ کا حکم
اُونٹ کی زکاۃ کا بیان صحیحین میں ابو سعید خدری رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”پانچ اونٹ سے کم میں زکاۃ نہیں۔” [1] اور اس کی زکاۃ میں تفصیل صحیح بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے، جو انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی۔ [2] مسئلہ ۱: پانچ اونٹ سے …
Read More »سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا حکم
سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا بیان مسئلہ ۱: سونے کی نصاب بیس ۲۰ مثقال ہے یعنی ساڑھے سات تولے اور چاندی کی دو سو ۲۰۰ درم یعنی ساڑھے باون تولے یعنی وہ تولہ جس سے یہ رائج روپیہ سوا گیارہ ماشے ہے۔ سونے چاندی کی زکاۃ میں وزن کا اعتبار ہے قیمت کا لحاظ …
Read More »اموال زکوۃ
اموالِ زکاۃ خلاصہ یہ کہ زکاۃ تین قسم کے مال پر ہے۔ (۱) ثمن یعنی سونا چاندی۔ (۲) مال تجارت۔ (۳) سائمہ یعنی چرائی پر چھوٹے جانور۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۳۴: نیّت تجارت کبھی صراحۃً ہوتی ہے کبھی دلالۃً صراحۃً یہ کہ عقد کے وقت ہی نیّت تجارت کر لی خواہ وہ عقد خریداری ہو یا …
Read More »زکوۃ کا بنیادی رکن
اسلام کا بُنیادی رُکْن میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! زکوٰۃ اسلام کا بنیادی رکن ہے ۔اللّٰہعَزَّوَجَلَّ کے محبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :’’اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) اس …
Read More »زکوٰۃ کے مسائل
زکوٰۃ کے مسائل سیکھ لیجئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں …
Read More »قربانی کے احکام (کتاب مفتی محمد عرفان احمد مدنی عطاری)
فقہی مسائل کو موتیوں میں پروتی ہوئی قربانی کے مسائل و فضائل پر مشتمل کتاب. شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی ابوالفیضان عرفان احمد مدنی صاحب کی مایہ ناز تصنیف "”قربانی کے احکام”” پییشِ نظر ہے… جس میں آپ پڑھیں گے.. 👈سب سے پہلے قربانی کس نے کی؟ 👈قربانی کتنے …
Read More »کفن کے مسائل و تریقہ/ کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں
کفن کا بیان مسئلہ ۱: میت کو کفن دینا فرض کفایہ ہے، کفن کے تین درجے ہیں۔ (۱) ضرورت (۲) کفایت (۳) سنت مرد کے ليے سنت تین کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص اور عورت کے ليے پانچ۔ تین یہ اور (۴) اوڑھنی (۵) سینہ بند کفنِ کفایت مرد کے ليے دو کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار اور عورت کے ليے تين۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) اوڑھنی یا …
Read More »