امامت کا بیان امامت دو ۲قسم ہے: ۱ صغریٰ۔ ۲ کبریٰ۔[1] امامت صغریٰ، امامتِ نماز ہے[2]، اِس کا بیا ن اِنْ شَاءَ اﷲتَعَالٰی کتابُ الصلاۃ میں آئے گا۔ امامتِ کبریٰ نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَکی نیابتِ مطلقہ، کہ حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کی نیابت سے مسلمانوں کے تمام اُمورِ دینی ودنیوی میں حسبِ شرع تصرّفِ عام کا اختیار رکھے اور …
Read More »darulfikar
ایمان و کفر کا بیان
Home Iman o kufr ایمان و کفر کا بیان ایمان اسے کہتے ہیں کہ سچے دل سے اُن سب باتوں کی تصدیق کرے جو ضروریاتِ دین ہیں اور کسی ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں ، اگرچہ باقی تمام ضروریات کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریاتِ دین وہ مسائلِ دین ہیں جن کو ہر …
Read More »دوزخ کا بیان
دوزخ کا بیان یہ ایک مکان ہے کہ اُس قہار و جبار کے جلال و قہر کا مظہر ہے۔ جس طرح اُس کی رحمت و نعمت کی انتہا نہیں کہ انسانی خیالات و تصورات جہاں تک پہنچیں وہ ایک شَمّہ [1] ہے اُس کی بے شمار نعمتوں سے، اسی طرح اس کے غضب و قہر کی کوئی …
Read More »جنّت کا بیان
جنّت کا بیان جنت ایک مکان ہے کہ اللہ تَعَالٰی نے ایمان والوں کے لیے بنایا ہے، اس میں وہ نعمتیں مہیا کی ہیں جن کو نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا، نہ کسی [1] ؎ آدمی کے دل پر ان کا خطرہ گزرا۔ [2] جو کوئی مثال اس کی تعریف میں دی جائے سمجھانے کے لیے ہے، ورنہ دنیا کی اعلیٰ [3] ؎ سے …
Read More »معاد و حشر کا بیان
معاد و حشر کا بیان بیشک زمین و آسمان اور جن و اِنس و مَلک سب ایک دن فنا ہونے والے ہیں ، صرف ایک اﷲ تَعَالٰی کے لیے ہمیشگی و بقا ہے۔ [1] دنیا کے فنا ہونے سے پہلے چند نشانیاں ظاہر ہوں گی۔ ۱ تین خسف ہوں گے یعنی آدمی زمین میں دھنس جائیں گے، ایک مشرق میں ، دوسرا …
Read More »عالمِ برزخ کا بیان
عالمِ برزخ کا بیان دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں [1]، مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے[2]، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔ دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی …
Read More »جن کا بیان
جِنّ کا بیان عقیدہ (۱): یہ آگ سے پیدا کیے گئے ہیں ۔[1] اِن میں بھی بعض کو یہ طاقت دی گئی ہے کہ جو شکل چاہیں بن جائیں [2]، اِن کی عمریں بہت طویل ہوتی ہیں [3]، اِن کے شریروں کو شیطان کہتے ہیں [4]، یہ سب انسان کی طرح ذی عقل اور ارواح و اجسام والے ہیں [5]، اِن …
Read More »ملائکہ کا بیان
ملائکہ کا بیان فرشتے اجسامِ نوری ہیں ، اﷲ تَعَالٰی نے اُن کو یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں بن جائیں [1] ، کبھی وہ انسان کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی دوسری شکل میں ۔ [2] عقیدہ(۱): و ہ و ہی کرتے ہیں جو حکمِ الٰہی ہے[3] ، خدا کے حکم کے خلاف کچھ نہیں کرتے[4]، نہ قصداً، نہ …
Read More »خصائل وفضائل نبی صلی اللہ علیہ اوسلم
شمائل و خصائل حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللہ تعالیٰ نے جس طرح کمال سیرت میں تمام اولین و آخرین سے ممتاز اور افضل و اعلیٰ بنایا اسی طرح آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو جمالِ صورت میں بھی بے مثل و بے مثال پیدا فرمایا۔ ہم اور آپ حضورِ …
Read More »نبوت و رسالت کے متعلق عقائد
نبوت کے متعلق عقائد مسلمان کے لیے جس طرح ذات و صفات کا جاننا ضروری ہے، کہ کسی ضروری کا انکار یا محال کا اثبات اسے کافر نہ کر دے، اسی طرح یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ نبی کے لیے کیاجائز ہے اور کیا واجب اور کیا محال، کہ …
Read More »