darulfikar

کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ  روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ …

Read More »

سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟

سوال: سنی لڑکی کی  وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟ جواب:سنی کو بدمذہب سے نکاح کرنا، ناجائز و گناہ ہےحتی کہ بعض صورتوں میں نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟

سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟ جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے  کہ ایمان تب تک  کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …

Read More »

فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟

سوال: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟ جواب: فاسق معلن  نیک و بد کسی کی بھی امامت نہیں  کرواسکتا کہ فاسق معلن کو امام بنانا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ،اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی تو لوٹنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …

Read More »

جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟

سوال: جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟ جواب:  رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی ہوتی ہے …

Read More »

کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟

سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟ جواب:  حلول کا معنی نجانے کیا کیا لیا جاتا ہے ۔ صحیح صورت حال یہ ہے کہ حدیث مبارک کے مطابق شیطان انسان میں خون کی طرح  چلتا ہے  اوربطورخاص کسی انسان کو متاثر کرنے کے حوالے سے یہ ہے کہ …

Read More »

سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟

سوال: سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟ جواب: سری نماز میں اتنی قراءت بلند آواز سے کرلی کہ جس سے قراءت کا فرض ادا ہوجائے (فقہاء نے اس کی مقدار6حروف بیان کی ہے جبکہ وہ ایک کلمے سے زائدہوں)تو اس سےسجدہ سہو لازم ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا جواب: اس طرح کی روایت نظر سے نہیں  گزری جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسالہ کا ذکر ہو ، البتہ اتنا ضرور ملتا ہے کہ …

Read More »

بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب:بغلوں کے بال اکھاڑنا سنت ہے ،البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »