darulfikar

بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟

سوال: بینک  سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟ جواب: بینک سے قسطوں پرگاڑی لینا جائز نہیں ہے کیونکہ بینک اس معاہدے میں ایسی شرائط لگاتا ہے جو شرعاً ناجائز ہیں مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط …

Read More »

قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟

سوال: قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟ جواب: قسم کا کفارے  میں ایک صدقہ فطر کی مقدار ایک وقت میں ہی دے …

Read More »

امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے اس بارے میں ؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے  اس بارے میں ؟ جواب: احناف کے نزدیک نماز سری ہو یا جہری امام کے پیچھے مقتدی کا قراءت کرنا مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟

سوال: حالت سفر میں  مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔ یاد رہے کہ یہ حکم  سنت فجر کے علاوہ …

Read More »

بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟ جواب:  بخاری شریف کی  تیسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب غار حرا …

Read More »

کوئی پیسے کسی کے پاس بھول جائے تو کیا حکم ہے

سوال: ایک شخص کے پیسے میری دکان پر رہ گئے ،اب وہ میری دکان میں آتا بھی نہیں تو میں ان پیسوں کا کیا کروں ؟ جواب:دکان میں پیسے رہ جانے سے آپ کی مراد   اگریہ ہے کہ وہ آپ کی دکان میں پیسے رکھ کر اٹھانا بھول گیا ہے، …

Read More »

بسم اللہ لکھا ہوا تعویز پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟

سوال: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہوا تعویز  پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟ جواب: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہواایسا تعویذ جو کسی غلاف جیسے چمڑے وغیرہ میں نہ ہو اسے پہن کر بیت الخلاء جا ناسخت مکروہ ہے اور اگر کسی غلاف میں ہو تو اسے پہن …

Read More »

مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟

سوال: مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟ جواب:  مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے ممانعت کی وجوہات ذکر کرتے ہوئے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب احیاء العلوم میں ارشاد فرماتے ہیں :مکروہ اوقات میں نماز سے منع کرنے کی تین وجوہات ہیں :{1}… …

Read More »

بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟

سوال: بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟ جواب:بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینا ناجائزو گناہ ہے کیونکہ یہ فطرت کےخلاف ہونےاورطبیعت ِسلیمہ کےاس سےگھن کھانےکی وجہ سےخبیث چیزوں میں داخل ہےاوراسلام نےخبیث چیزوں سےمنع کیاہے۔ البتہ اس وجہ سے بندہ کافر …

Read More »