darulfikar

چہرے کو چھوڑ کر نیچے والے حصے کی تصویر پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: چہرے کو چھوڑ کر  نیچے والے حصے کی تصویر  پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں  کیا یہ جائز ہے؟ جواب:جاندار کی ایسی تصاویر کہ جس میں اس کا منہ شامل نہ  ہو، تو ایسی تصویر کا پرنٹ نکالنا …

Read More »

فاسق سے نکاح کا رشتہ جوڑناکیسا؟

سوال: مجھے گناہوں سے نفرت ہے اور میں نماز پڑھنے والی ہوں اور فلموں ڈراموں اور فیشن سے بچتی ہوں اور اس سے سخت نفرت ہے،میرے والدین میرا رشتہ ایسے لڑکے سے کرنا چاہتے ہیں جو دنیا دار ہے  اوران چیزوں کی پرواہ نہیں کرتا،لہذا اس صورت حال میں کیا …

Read More »

تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟

سوال: تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟ جواب:تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے اگر فجر کا وقت شروع ہو جائے تو جو پڑھ رہا ہے اسے پورا کر لے ،اگر تو دو کی نیت تھی اور ابھی ایک رکعت پڑھی تھی …

Read More »

مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں  جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی …

Read More »

کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر زمین اتنی ہے کہ اس کے کچھ حصے کو بیچ کر حج کے اَخراجات ، نیز حج سے واپسی تک گھریلو ضروریات (اہل وعیال …

Read More »

کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں  ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ …

Read More »

کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟

سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ  جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ  بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …

Read More »

قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

سوال: قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟  جواب:راستے میں جنازہ روک کر  میت کا چہرہ دیکھنا اور دکھانا جائز ہے بشرطیکہ راہ گیروں کوتکلیف نہ ہو،البتہ اجنبی مرد کا اجنبی عورت …

Read More »

اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیاوضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا

سوال: اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا جواب:سفید لیکوریا  کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس …

Read More »