سوال: ایک مسلمان لڑکی نے غیر مسلم سے شادی کی لیکن اس کا مذہب قبول نہیں کیا اب وہ اس سے اپنا تعلق ختم کر کے کسی مسلمان کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے تو کیا توبہ کر نے کے بعد نکاح ہوجائے گا یا پھر سے کلمہ پڑھنا پڑھے …
Read More »darulfikar
نجاست خفیفہ کا حکم
سوال: نجاست خفیفہ کا حکم بھار شریعت حصہ2 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کے حصے کی پوری چوتھائی میں لگی ہو تو نماز نہیں ہوگی (ملخص بہار شریعت) لیکن اس کے برعکس حصہ3 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کی چوتھائی سے زیادہ قدر مانع صلاۃ ہے …
Read More »نماز میں ڈکار آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
سوال: نماز میں ڈکار آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:نماز میں منہ بھر سے کم کھانے یا پینے کی چیز آئے (وہ چنے کی مقدار ہو یا نہ ہو)اور اسے اندر جانے سے روک سکتا ہو اور …
Read More »اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں وہ تہجد نہیں پڑھ سکتی کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے البتہ صلاۃ اللیل کے …
Read More »جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
سوال: جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟ جواب:مردوں کے سر کے بال کاٹنا یا ایک مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنا شرعاً جائز ہے ،اس پر حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ …
Read More »ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
سوال: ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟ جواب: ماء مشکوک وہ پانی ہے جس سے گدھے یا خچر نے پیا ہو۔اس کا حکم یہ ہے کہ اگر صاف پانی میسر تو اس سے وضو وغسل جائز نہیں اور اگر صاف پانی نہ ملے تو اس سے وضو کرنے کے بعد …
Read More »ناپاک جگہ کے خشک ہونے کے بعد اس جگہ مصلیٰ بچھا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ناپاک جگہ کے خشک ہونے کے بعد اس جگہ مصلیٰ بچھا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ناپاک زمین اگر خشک ہو جائے اور نَجاست کا اثر یعنی رنگ و بو جاتا رہےتووہاں نماز پڑھنابغیر مصلی کے بھی جائز ہےتو مصلی بچھاکر بدرجہ اولی جائز ہے البتہ اگر زمین …
Read More »دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: دیوار پر دینی تحریر لکھنے سے بچنا ہی چاہئے کیونکہ بارش کا پانی اس مقدس تحریر سے گزر کر زمین پر آئے گا اس لئے بچنا بہتر ہے ہاں البتہ اگر وہ دیوار ایسی ہے جہاں پر پانی گزرنے …
Read More »اسلام قبول کرنے کے بعد مجبوری میں غیر کی عبادت کرنا کیسا
سوال: ہمارے افریقہ میں قانون ہے کہ 18سال سے پہلے مذہب تبدیل نہیں کر سکتے ،اب اگر کوئی اسلام قبول کرلے تو اب کسی کو ،اپنے گھر والوں کو بتا نہیں سکتا ،اس صورت میں اگر اس کے گھر والے اپنے مذہب کے مطابق عبادت کا کہیں تو یہ کیا …
Read More »اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟
سوال: اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟ جواب: اگر کسی شخص کی آمدنی حرام ہے یا حلال وحرام دونوں ہے تو اسکے تحائف لینے سے بچنا چاہئے البتہ …
Read More »