darulfikar

کافرکومسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: کافرکومسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کافِر کو مسلمان کرنے کے لئے پہلے اُ سے اُس کے باطِل مذہب سے توبہ کروائی جائے مَثَلاً مسلمان ہونے کا خواہش مندکرسچین ہے، تو اُس سے کہئے:کہو،” میں کرسچین مذہب سے توبہ کرتا ہوں ” جب وہ یہ کہہ لے پھر اُسے …

Read More »

تہجد ،اشراک ،چاشت ،اوابین کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

سوال: تہجد ،اشراک ،چاشت ،اوابین کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب: تہجد،اشراق وچاشت ودیگر نوافل کی جماعت کرانا جائز ہے اس میں شرعاکوئی ممانعت نہیں ہے کیونکہ نوافل کی جماعت میں اگر امام کے سوا تین آدمی ہوں تو بلا اختلاف جائز ہے ا …

Read More »

امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟

سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟ جواب:امام صاحب اگر رکوع میں ہوں اور نماز میں  شامل ہونے والے کو اگر یقین ہو کہ ثناء پڑھ …

Read More »

حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا کہ غم کے مارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ نور کی باتیں ، چاند ان کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں ۔

سوال: حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا کہ غم  کے مارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ نور کی باتیں ، چاند ان کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں ۔ جواب: ان اشعار کو پڑھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …

Read More »

ایسا تیل جسے لگانے سے ایک ماہ تک بال کالے رہتے ہیں کیاایسا تیل لگاسکتے ہیں؟نئے بال کالے نہیں ہوتے ۔

سوال: ایسا تیل جسے لگانے سے ایک ماہ تک بال کالے رہتے ہیں کیاایسا تیل لگاسکتے ہیں؟نئے بال کالے نہیں ہوتے ۔ جواب:ایسا تیل جو بالوں کو ظاہری طور پر کالا کرے اسے لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر …

Read More »

تراویح میں قرآن ختم ہو گیاہو،لیکن وہاں پارہ ہورہا ہو،اور میں الگ سے تراویح پڑھوں اور اس میں الم ترکیف پڑھیں توکیانمازہو جائے گی؟

سوال: ایک مسجد میں تراویح میں قرآن ختم ہو گیاہو،لیکن وہاں پارہ ہورہا ہو،اور میں الگ سے تراویح پڑھوں اور اس میں الم ترکیف پڑھیں توکیانمازہو جائے گی؟ جواب:عشاء کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا واجب ہے اورفرض پڑھ کراب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں   بشرطیکہ  وہاں …

Read More »

ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟

سوال: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں  نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کہناشریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا ہے ،شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،حتی کہ بعض اوقات شریعت سے …

Read More »

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

سوال: طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟ جواب:ظاق راتوں میں سب سے اہم فرائض کی ادائیگی ہے مثلاً فرض نماز وغیرہ ،یونہی اہم عمل بندہ پر شریعت کی طرف سے لازم کردہ حقوق کی بجاآوری ہے اوران راتوں میں علم دین حاصل کیا جائے ،اور تلاوت قرآن ،نوافل ،استغفار کی …

Read More »

پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟

سوال: پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟ جواب:پڑوسیوں کے حقوق میں سے سے بعض وہ ہیں جو مسلمان پڑوسی کے ساتھ خاص ہیں مثلاً اس کی خوشی غمی میں شرکت کرنا،اس سے پیار و محبت کرنا،بیمار ہو جائے تو  اس کی عیادت کرنا ،فوت ہو جائے …

Read More »