darulfikar

حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟

سوال: حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟ جواب:کسی گناہ کی شرعی مقررہ سزا کوحدکہتے ہیں اورتعزیر یہ ہے کہ جس گناہ کےلئے کوئی حد مقرر نہ ہو اس پر سزا دینا تعزیر  کہلاتا ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟

سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟

سوال: عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک    سکتے ہیں ؟ جواب: عمرہ پر جانا ہو تو مانع حیض گولیاں استعمال کرنا جائز توہے جبکہ اس سے طبع طورپرنقصان کا اندیشہ نہ ہولہذااس کے لیے کسی ماہرڈاکٹرسے مشورہ کرلیاجائے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے …

Read More »

عورت کا نعت پڑھنا کیسا

سوال: ہمارے ہاں ہند میں لڑکے کے گھر والے لڑکی کے گھر دیکھنے جاتے ہیں،اس کے بعد وقت مقرر کرنے جاتے ہیں ،اور عورتیں لڑکی کو پیسے دیتی ہیں کیا اس دوران نعت خوانی کی جاسکتی ہے ؟اس کے بعد درود سلام پڑھ کر دعا پڑھ کراختتام کر دیں ،تو …

Read More »

غسل کرتے وقت وسوسے بہت آتے ہیں،پہلے پورے جسم پر صابن ملتا ہوں،پھر پورے جسم پرپانی ڈالتا ہوں کیا میراغسل ہوجاتاہے؟

سوال: غسل کرتے وقت وسوسے بہت آتے ہیں،پہلے پورے جسم پر صابن ملتا ہوں،پھر پورے جسم پرپانی ڈالتا ہوں کیا میراغسل ہوجاتاہے؟ جواب:غسل کے تین فرض ہیں کُلّی کرنا,ناک میں پانی چڑھانا,تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا یعنی سَرکے بالوں سے لے کرپاؤں کے تَلووں تک جِسم کے ہر پُرزے اور …

Read More »

لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟

سوال: لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس …

Read More »

زید نے بکر کومستحق سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ،بکر کو بعد میں پتہ چلا اس نے زکوٰۃ کی رقم دی ہے ،بکر اب زید کو لوٹا نہیں سکتا ،تو کیا بکر اب کسی مستحق زکوٰۃ کووہ رقم دے سکتا ہے؟

سوال: زید نے بکر کومستحق سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ،بکر کو بعد میں پتہ چلا اس نے زکوٰۃ کی رقم دی ہے ،بکر اب زید کو لوٹا نہیں سکتا ،تو کیا بکر اب کسی مستحق زکوٰۃ کووہ رقم دے سکتا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں بکر پر وہ رقم زید …

Read More »

عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟

سوال: عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد  عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟ جواب:والدصاحب کوراضی کرکے عمرہ پرجائیں ،انہیں ناراض نہ کریں اوروالدصاحب کوبھی  اس نیک کام کے لیے راضی ہوکرنیک …

Read More »