darulfikar

زکوٰۃ کو ضرورت مند کو دینا کیسا

سوال: اسلامی بھائی ہم سے زکوٰۃ لے جاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم ضرورت مند کو دیتے ہیں ،ہم نے ان کو کہا کہ آپ اس ضرورت مند کاپتہ بتائیں کہ وہ کون ہے،لیکن یہ نہیں بتاتے،تو کیا اس طرح ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ جواب:دعوتِ اسلامی کوزکوٰۃ …

Read More »

کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟

سوال: کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟ جواب:عقیقہ کرناایک مستحب امرہے اوراس کے نہ کرنے سے مصیبتیں آئیں اس کی کوئی اصل نہیں ہاں البتہ عقیقہ کرنابچے کی سلامتی اوراس کی نشوونمااوراچھے اوصاف پیداہونے کاذریعہ ہوسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟

سوال: میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس  وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی اہلیہ پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی لازم ہو گی،یونہی قربانی کی ایام میں اس سونے …

Read More »

میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟

سوال: میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟ جواب:والدین حیات ہو ں یا نہ ہوں،والدین کی طرف سےعمرہ کرنا شرعاً جائز  اور نیک کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

لوگ کہتے ہیں کہ فاتحہ صرف بکرے پرہی ہوسکتی ہے ،کسی دوسرے جانور پر نہیں ؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ فاتحہ صرف بکرے پرہی ہوسکتی ہے ،کسی دوسرے جانور پر نہیں ؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کے لئے بکرے کا ہونا ضروری نہیں کوئی بھی حلال جانور یا کوئی بھی حلال کھانے کی چیز صدقہ کی جاسکتی ہے،یونہی ایصال ثواب کے لئے کھانے کی چیز …

Read More »

زکوۃ کی رقم کاحیلہ کروانا کیسا

سوال: ایک شخص نے زکوۃ کی رقم کاحیلہ کروایا،جس سے حیلہ کروایا ،اس نے اس کو کہا کہ میں تمہیں نیک کاموں میں خرچ کرنے کے لئے دیتاہوں ،وہ تقریباً لاکھ کے قریب رقم تھی،یہ رقم اس کے پاس ایک سال تک رہی،تو کیا جس نے حیلہ کروایا تھا اس …

Read More »

اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا

سوال: میں نے اپنی زوجہ کویہاں بنگلہ دیش سے عمرہ پربھیجناہے،زوجہ کے والدین پاکستان سے عمرہ پرجائیں گے،اورسعودیہ ائیر پورٹ پرساتھ لے لیں گے،توکیااس طرح یہاں سے میری بیوی بغیرمحرم کے جاسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی کا بغیر محرم کے سفر کرنا شرعاً جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟

سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟ جواب:اللہ تَبَارَکَ وَتَعَا لٰی کی ذات کے لئے لفظ ”اُوپروالا ”بولنا کُفْرہے کہ اِس لفْظ سے اسکے لئے جِہَت(یعنی سَمت)کا ثُبُوت ہوتا ہے اوراسکی ذات جِہَت (سَمْت)سے پاک ہے جیسا کہ حضرت علَّامہ سعدُ الدِّین تَفْتازَانِی علیہ رحمۃُ اللہ الوالی فرماتے ہیں:”اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی …

Read More »

دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟

سوال: دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرلقمہ فورادیاگیاکہ ابھی  امام صاحب نے التحیات شروع نہ کی تھی ا ورامام صاحب لقمہ لے کر کھڑے ہوگئے تو سب کی نماز ہوگئی …

Read More »