darulfikar

بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟

سوال: بندے کے پاس جب  نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ   کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟ جواب:اموال زکوٰۃ میں سے نصاب کی مقدارپر سال گزرے تو زکوٰۃ لازم ہوتی ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم …

Read More »

کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اقامت کہنا ایک معظم دینی کام ہے اس کے لئے کسی باشرع فرد کا انتخاب کیا جائے ،البتہ اس وجہ سے امام کی امامت پر کوئی حرج نہیں ۔ …

Read More »

مسجد میں گرمی لگتی ہو تو کسی اور جگہ علیحدہ تراویح کی نما ز بغیر جماعت کے پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں گرمی لگتی ہو تو کسی اور جگہ علیحدہ تراویح کی نما ز بغیر جماعت کے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عشاء کی جماعت مسجد میں ہی پڑھنا واجب ہے اور فرض پڑھ کر اب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں جبکہ ویسے وہاں علاقے میں جماعت ہورہی ہو کہ …

Read More »

بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں  اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ  ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تراویح میں ختم قرآن سنت ہے ، لہٰذا مرد حضرات جماعت سے تراویح پڑھیں اور ختم ِ …

Read More »

والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟

سوال: والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: والدین کی مرضی کے خلاف شادی میں عموما والدین کی ایذا کی صورت ہوتی ہے ، اگر ایسا ہی ہے تو ناجائز و گناہ ہے۔پھر غیر کفو کے مسائل ہوئے تو نکاح ہی نہیں ہوگا ،نیز ایسی …

Read More »

زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ  اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔  (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے  کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …

Read More »

اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟ جواب:جان بوجھ کر ،بلاوجہ شرعی فرض یا واجب نماز چھوڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،اگر چھوڑ دی تو اس کی قضاکرنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »