سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔ جواب: ٹیسٹ ٹیوب بے بی بہت ساری شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے لہذااس کے ذریعے بچہ حاصل کرناجائزنہیں ہے ۔۔۔۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »darulfikar
سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟
سوال: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟ جواب:سبحان ،رحمان،خالق نام رکھنا جائز نہیں ، ہاں البتہ ان کے شروع میں عبد لگا کر مثلاً عبد السبحان ،عبد الرحمٰن،عبدالخالق رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »فون پر بات ختم کر کے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟
سوال: فون پر بات ختم کر کے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟ جواب:فون پر بات کرت ہوئے آخر میں سلام کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟
سوال: زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟ جواب:بیع نامہ تو حامد کے نام ہوگا،البتہ اس زمین میں زوجہ ،بچوں اور دیگر ورثا(اگر …
Read More »چوری کی بجلی مسجد میں استعمال کرنا کیسا
سوال:ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے جہاں الیکٹرک میٹر ہے ،لیکن مسجد کی بجلی ڈائریکٹ کھنبے سے لی گئی ہے،بجلی والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم ہیں آپ استعمال کرسکتے ہیں،تویہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں کھنبے سے ڈائریکٹ بجلی لینابجلی چوری کرناہے اور چوری کرنا سخت …
Read More »کیا سعودی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟
سوال: کیا سعودی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟ جواب:ایسے حلال جانور کا گوشت جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو،اور ذبح کرنے والا ذبح کرنے کا اہل بھی ہو ،تو اس کا گوشت کھانا جائز ہے ،البتہ ایسا حلال جانور جسے مشین کے زریعے ذبح کیا گیا ہوایسا گو …
Read More »جس گھر میں تصویراورکتا ہواس میں فرشتے نہیں آتے تو نوٹوں پر جو تصویر ہوتی ہے کیا اس وجہ سے بھی فرشتے گھر میں نہیں آئیں گے؟
سوال: جس گھر میں تصویراورکتا ہواس میں فرشتے نہیں آتے تو نوٹوں پر جو تصویر ہوتی ہے کیا اس وجہ سے بھی فرشتے گھر میں نہیں آئیں گے؟ جواب:ایسے نوٹ جن پرتصاویرہوں ضرورت وحاجت کی وجہ سے انہیں رکھنے کی شرعاً اجازت ہے ،اس ممانعت میں وہ تصاویر شامل ہیں …
Read More »حاجت کی شدت ہو تو نماز نہیں پڑھنی چاہئے ،اس شدت کی کتنی مقدار ہے؟
سوال: چہو تو نماز نہیں پڑھنی چاہئے ،اس شدت کی کتنی مقدار ہے؟ جواب:شدت سے مراد ایسی شدت ہے کہ جس کی وجہ سے نماز میں دھیان بٹتا ہو،اس شدت کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »میت کا استنجاء مٹی کے ڈھیلے سے کروانا کیسا ہے؟
سوال: میت کا استنجاء مٹی کے ڈھیلے سے کروانا کیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟
سوال: درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:مزارات پرچادروں کامعاملہ وہاں کے عرف ورواج پرہے اورہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ چادرخادم مزارکی ملکیت سمجھی جاتی ہیں اس وجہ سے لوگ ان کی …
Read More »