بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ؟

سوال:  بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟

جواب: مہدی نام رکھنا جائز   ہے ۔اورمہدی کا معنی ہے :ہدایت یافتہ” (فیروزاللغات ،ص1386،لاہور)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے