بچی کا نام سلطنت پروین رکھنا کیسا ہے

سوال:بچی کا نام سلطنت پروین رکھ سکتے ہیں؟

جواب: سلطنت کا معنی "حکومت اور عمل داری” ہے۔ اور پروین کا مطلب "عقد ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ” ہے یہ نام رکھنا جائز ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات یا صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اورحدیث پاک میں  بھی ہے کہ :”اچھوں کے ناموں پرنام رکھو۔” (کنزالعمال)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے