فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز کا قضا ہونا ظاہرنہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے