زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟

سوال: زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟

جواب: موئے زیر ناف کو ناف کے عین نیچے سے مونڈنا شروع کیا جائے گا،چارانگل  کے برابرجگہ نہیں چھوڑی جائے گی۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *