ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟

سوال:ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟

جواب: جی ہاں کر سکتے ہیں ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *