( BANK) بینک میں نوکری کرنا کیسے ہے?،bankمیں assistant manager کےطورپر یعنی مانی لینا اور دینا ہے؟

سوال: میں بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ سے عرض کررہا ہوں ،دالافتاء اہلسنت کے علماء سے میرا ایک سوال عرض ہے( BANK)بینک میں نوکری کرنا کیسے ہے?،bankمیں  assistant manager کےطورپر  یعنی مانی لینا اور دینا ہے؟

جواب:بینک میں ایسی نوکری کہ جس میں سود کا حساب  کتاب کرنا پڑے، سودی اکاؤنٹ  کھولنا پڑے  ، سودی اکاؤنٹ یاسودی معاملہ وغیرہ کی رہنمائی کرنی پڑے تو ایسی نوکری کرنا  ناجائزو حرام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے