سوال و جواب

نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ …

Read More »

مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟

سوال: مرغیوں کے چھچھڑے  غیر مسلم کو بیچ سکتے  ہیں کہ عام طور  پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب:  بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …

Read More »

میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟

سوال: میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی  عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟ جواب:  55 سالہ نامحرم خاتون کو 50سالہ اجنبی مرد سے بھی   شرعی پردہ کرنا لازم ہے اور ان کا تنہائی میں جمع ہونا بھی ناجائز و گناہ ہے ،لہذا صورت مسئولہ …

Read More »

ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟

سوال: ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟ جواب:مرغی کھانا شرعا جائز ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ وہ کس ملک اور خطے کی ہے جب وہ واقعتاً مرغی ہے تو اسے کھانے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …

Read More »

وضو کرنے کے بعد انگلی پانی میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد انگلی پانی  میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جواب:وضوکے بعداگردوبارہ حدث طاری ہوااوررفعِ حدث کے لیے انگلی پانی میں داخل کی  یاحدث تو طاری نہیں ہو ا لیکن بنیتِ تقرب ایساکیاتوپانی مستعمل ہوجائے گااوراگرنہ حدث طاری ہواورنہ ہی بنیت تقرب …

Read More »

نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد آمین   کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے کہ اگر کسی نے آمین نہ کہا تو  بھی اس کی نماز ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔

سوال: عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔ جواب:آپ کے سوال میں اس  کی وضاحت نہیں کہ یہ رطوبت کس وقت نکلتی ہے اور اس کا رنگ کیا ہوتا ہے  کیونکہ عورت کے اگلے مقام …

Read More »

کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟

سوال: کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: اپنی پراڈیکٹ کوبیچنے کے لیے اس پرجاندارکی تصویرلگانا،ناجائز،حرام وگناہ ہےکیونکہ بلاضرورت شرعی جانداراشیاء کی تصویربنانایا بنوانا چاہے کسی کاغذ،کپڑے،دیوارپرہویاکسی پراڈکٹ  پر،بہر صورت حرام   ہے کہ احادیث میں تصویربنانے پربڑی سخت وعیدوارد …

Read More »

امام صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟

سوال: امام  صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو  ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟ جواب:عام طورپرمساجدمیں نمازجمعہ کے خطبہ واذان سے پہلے چارسنت قبلیہ پڑھنے کاوقت دیاجاتاہے لہذااس وقت میں سنت قبلیہ اداکریں اوراگرکہیں ایسانہیں ہوتاتوامام صاحب کوچاہیے کہ نمازیوں کوخطبہ اوراذان …

Read More »