بزرگوں کے متعلق معلومات

ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟

سوال: ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری  دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں :وَلِیُّ اللّٰہ کی پہچان حقیقۃً بَہُت  مُشکِل ہے۔مُفَسِّرِ شَہِیر،حکیم الاُمَّت مفتی احمدیارخان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں:حقیقت یہ ہے کہ وَلِیُّ اللّٰہ …

Read More »

حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟

سوال: حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟ جواب:حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً کہنا  فیضان غریب نواز جاری رہے گا،اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ …

Read More »

دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟

سوال: دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟ جواب:اگریہ اجتماع ذکرونعت شرعی قیودوضوابط کی رعایت رکھتے ہوئے کیاجائے توحرج نہیں۔ ہاں اس میں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ عورتوں کے لئے زیارتِ قبورکے جواز میں علما ء …

Read More »

ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا کسی بھی ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:اولیاء کرام کے مختلف درجات  ہیں ،ان درجات  میں سے سب سے بلند درجہ ،درجہ غوثیت کاہے ،جو کہ ہر ولی کو عطا نہیں کیا جاتا ،لہذا ہر ایک ولی …

Read More »

اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟

سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر ہیں اور ان سے جوملے …

Read More »

کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟

سوال: کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟ جواب: علماء کرام ،اولیاء عظام اورنیک لوگوں کے مزرات بنائے جاتے ہیں  تاکہ عام لوگوں کی نظروں میں ان کی عظمت پیدا ہو یہاں تک کہ وہ صاحب قبرکے ادب و احترام سے غافل نہ رہیں،اور اللہ تعالیٰ کےاولیاء  میں صرف مرد ہی …

Read More »

مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟

سوال: مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟ : مزارات پر دھونی دینا اگر تلا وت قر آ ن کے وقت تعظیم قر ا  ن کے لئے ہو یا و ہا ں کچھ …

Read More »

مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟

سوال: مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟ جواب: جمہور اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں افضل صدیق اکبرہیں،پھرعمرفاروقِ اعظم،پھرعثمان غنی،پھرمولی علی رضی اللہ تعالی عنہم۔جوشخص مولی علی کرم اللہ وجہہ …

Read More »