صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟

سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ  میں کیا فرق ہے؟

جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق  ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *