حج کے مسائل

عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟

سوال: عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟ جواب:عمرہ کے لئے جاتے ہوئے جو جدہ پر روک دئے گئےاورانہوں نے احرام باندھ لیا تھا تو،اب یہ احرام سے باہر آنا چاہتے ہیں تو حرم کو قربانی بھیج دے …

Read More »

طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟

سوال: طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟ جواب:طواف کی نمازپڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ یامکان کااہتمام واجب نہیں البتہ افضلیت اورتاکید کے اعتبار سے مختلف جگہوں کی درجہ بندی ہے جس کا خلاصہ  درج ذیل ہے:اس نمازکے لئے سب سے افضل جگہ مقامِ ابراہیم ہے،اس کے بعدسب سے افضل …

Read More »

عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

سوال: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟ جواب:عمرہ کرنا سنت ہے،عمرہ کرناکسی بھی عمر والے مرد و عورت پر فرض نہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

حالت احڑام میں ہلکی سی چپ چپاہٹ یا خوشبو لگ جائے تو

سوال: حالت احرام میں اگرکسی کاہاتھ دیوار کو  لگا اور ہلکی چپ چپاہٹ محسوس ہوئی اور ہلکی سی خوشبو بھی آئی تو کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرخوشبو وہاں سے چھوٹ  کر آپ کے ہاتھ کو لگی اور یہ خوشبو ایک بڑے عضو کامل کی مقدار  لگ گئی …

Read More »

کیا مکہ میں داخل ہونے پر عمرہ واجب ہوجاتا ہے

سوال: میں مدینہ شریف میں رہتا ہوں اورمہینے میں  دوتین مرتبہ میراکام سے   مکے میں جاناہوتا ہے تویہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ اگرآپ مکے کی حدودمیں داخل ہوجائے توآپ پرعمرہ کرناواجب ہوجاتاہے کیامجھ پرعمرہ کرناواجب ہوجائے گا؟ جواب:جوشخص مدینہ شریف سے مکہ شریف کسی بھی قصد سے جائے اس …

Read More »

مسجد احرام میں بعض نمازیں ادا کیں اور بعض ہوٹل میں

سوال: ایک اسلامی بہن عمرے پر گئی تھے اور انہوں نے ایک بار مسجد حرام میں نماز ادا کی اور باقی کی نمازیں وہ اپنے ہوٹل میں ہی پڑھتی رہی ہیں اسی طرح مدینے شریف میں بھی ایک دن مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گئی اوراس کے بعد …

Read More »

جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

سوال: جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟ جواب:جدہ میں مقیم شخص کے لیے حج یاعمرہ کااحرام باندھنے کے لیے بہتریہ ہے کہ اپنی رہائش سے باندھے یاپھرحدودِ حرم سے باہرکہیں بھی باندھ سکتاہے کیونکہ میقات کے اندررہنے والوں کے لیے احرام کی جگہ …

Read More »

ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟

سوال: ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟ جواب:ساس کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا، جائز ہے،کیونکہ داماد ساس کے لئے محرم ہے اور عورت کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان محرم کے ساتھ شرعی سفر پر جانا جائز ہے،البتہ اگرساس …

Read More »

ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت کا مسجد حرام اور مسجد نبوی …

Read More »