سوال: حالت احرام میں اگرکسی کاہاتھ دیوار کو لگا اور ہلکی چپ چپاہٹ محسوس ہوئی اور ہلکی سی خوشبو بھی آئی تو کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرخوشبو وہاں سے چھوٹ کر آپ کے ہاتھ کو لگی اور یہ خوشبو ایک بڑے عضو کامل کی مقدار لگ گئی …
Read More »حج کے مسائل
کیا مکہ میں داخل ہونے پر عمرہ واجب ہوجاتا ہے
سوال: میں مدینہ شریف میں رہتا ہوں اورمہینے میں دوتین مرتبہ میراکام سے مکے میں جاناہوتا ہے تویہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ اگرآپ مکے کی حدودمیں داخل ہوجائے توآپ پرعمرہ کرناواجب ہوجاتاہے کیامجھ پرعمرہ کرناواجب ہوجائے گا؟ جواب:جوشخص مدینہ شریف سے مکہ شریف کسی بھی قصد سے جائے اس …
Read More »آفاقی مفرد کو طواف وداع کرنا واجب ہے یا مستحب؟
سوال: آفاقی مفرد کو طواف وداع کرنا واجب ہے یا مستحب؟ جواب: آفاقی مفرد پرطواف وداع واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »مسجد احرام میں بعض نمازیں ادا کیں اور بعض ہوٹل میں
سوال: ایک اسلامی بہن عمرے پر گئی تھے اور انہوں نے ایک بار مسجد حرام میں نماز ادا کی اور باقی کی نمازیں وہ اپنے ہوٹل میں ہی پڑھتی رہی ہیں اسی طرح مدینے شریف میں بھی ایک دن مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گئی اوراس کے بعد …
Read More »جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟ جواب:جدہ میں مقیم شخص کے لیے حج یاعمرہ کااحرام باندھنے کے لیے بہتریہ ہے کہ اپنی رہائش سے باندھے یاپھرحدودِ حرم سے باہرکہیں بھی باندھ سکتاہے کیونکہ میقات کے اندررہنے والوں کے لیے احرام کی جگہ …
Read More »ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟
سوال: ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟ جواب:ساس کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا، جائز ہے،کیونکہ داماد ساس کے لئے محرم ہے اور عورت کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان محرم کے ساتھ شرعی سفر پر جانا جائز ہے،البتہ اگرساس …
Read More »ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت کا مسجد حرام اور مسجد نبوی …
Read More »ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟ ایک عمرہ کا ثواب متعدد لوگوں کو ایصال کرنا یا ہر ایک کے لئے الگ الگ عمرہ کر کے ایصال کرنا دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت …
Read More »نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نفلی طواف میں بھی طواف واجب کی طرح سات چکر لگانے واجب ہیں ، نفلی طواف میں کا وہی طریقہ ہے جو طواف واجب کا ہے،البتہ بعض احکام میں فرق ہے مثلا ً طواف نفل میں …
Read More »حلق نا کروانے کی صورت میں کیا حکم ہے
سوال: میرے دوست عمرے کے لئے گئے تھے ،انہوں نے حلق نہیں کروایا ،دوتین جگہ سے تھوڑے تھوڑے بال کٹوائے ہیں تو کیا ان پر دم دینا لازمی ہے اور یہ واپس آگئے ہیں ۔ جواب: حلق یا تقصیر (کم ازکم چوتھائی سر کے بال پورے کے برابر کٹ جائیں …
Read More »