عبادات

فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔

سوال:  فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔ جواب: فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو واجب :وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر آپ کی مراد مادری زبان میں اس وظیفے کا ترجمہ لکھنا ہے تو یہ یاد رہے کہ کسی بھی زبان میں وظائف کا ترجمہ لکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …

Read More »

قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟

سوال: قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،لہذا آپ اپنی عمر کے حساب سے دیکھ لیں کہ آپ نے کتنے …

Read More »

اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں

سوال: اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں۔ یہ کس کا قول ہے؟ جواب:حضرت ِ سیِّدُنا یزید بن جابر عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْغَافِر بیان کرتے ہیں کہ حضر ت سیِّدُنا ابومسلم خولانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کثرت سے باآوازِبلند ذکرکیا کرتے حتی کہ بچو ں کے ساتھ …

Read More »

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

سوال: طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟ جواب:ظاق راتوں میں سب سے اہم فرائض کی ادائیگی ہے مثلاً فرض نماز وغیرہ ،یونہی اہم عمل بندہ پر شریعت کی طرف سے لازم کردہ حقوق کی بجاآوری ہے اوران راتوں میں علم دین حاصل کیا جائے ،اور تلاوت قرآن ،نوافل ،استغفار کی …

Read More »