قربانی کے متعلق مسائل

گائے کی قربانی میں کسی حصہ دارکی نیت اگرگوشت حاصل کرنے کی ہوئی توکیاقربانی درست ہے؟

سوال:گائے کی قربانی میں کسی حصہ دارکی نیت اگرگوشت حاصل کرنے کی ہوئی توکیاقربانی درست ہے؟ جواب:گائے کی قربانی میں اگرکسی حصہ دارکامقصودقربانی نہ ہو بلکہ گوشت حاصل کرنے کی نیت ہو تواس میں کسی کی بھی قربانی نہ ہوگی۔ دُرمختار وردالمحتارمیں ہے: ’’وان کان شریک السبع نصرانیا او مریدا …

Read More »

قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟

سوال: قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: قربانی کے شرکامیں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوان شرکامیں سے کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی۔ علامہ عبداللہ بن محمودعلیہ رحمۃ اللہ الودودفرماتے ہیں: ’’لوکان أحدھم کافرالایجزیء واحدامنھم لأن الدم لایتجزألیکون بعضہ قربۃ وبعضہ لا‘‘ اگرشرکامیں سے …

Read More »

ذبح کے بعد قربانی میں حصہ ڈالنا کیسا

سوال:چھ اشخاص نے مل کرقربانی کے لئے گائے خریدی اورسب نے برابرپیسے جمع کروائے اوراس گائے کوذبح کردیاگیابعدمیں ایک شخص نے کہاکہ مجھے بھی ایک حصے میں شریک کرلوتوکیااس طرح اس سے رقم لے کروہ حصہ اس کے نام سے رکھاجاسکتاہے؟ جواب:قربانی اراقۃ الدم(خون بہانے)کانام ہے اورذبح کرنے سے وہ …

Read More »

اکیلے قربانی خریدنے کے بعد حصہ شمار کرنا کیسا

سوال:اگرشرکت کی نیت کے بغیر قربانی کے لئے گائے خریدنے والاشخص مالکِ نصاب نہ ہویعنی ایساہوکہ اس پرقربانی واجب نہ ہوتی ہولیکن پھربھی قربانی کے لئے گائے خریدلی توکیاوہ شخص بھی اگربعدمیں دوسرے لوگوں کواس میں شریک کرلے گاتوجائزہے؟ جواب:قربانی کے لئے بغیرشرکت کی نیت کے گائے خریدنے والاشخص اگرمالکِ …

Read More »

اکیلے قربانی خریدنے کے بعد حصہ شمار کرنا کیسا

سوال:اگرکسی مالکِ نصاب شخص نے بغیرشرکت کے ارادے کے اپنے لئے قربانی کی گائے خریدی اورپھربعدمیں اس میں چھ لوگوں کواورشریک کرلیااورانہیں اس میں سے چھ حصے بیچ دئیے توکیاسب کی طرف سے قربانی ہوجائے گی؟ جواب:جی ہاں!استحساناًقربانی سب کی طرف سے ہوجائے گی لیکن ایساکرنامکروہ ہے اور بہتریہ ہے …

Read More »

کیا اونٹ کھانے کے بعد وضو کرنا

سوال:مزیدیہ بھی کہ  کیااونٹ کاگوشت کھانے کے بعد وضو کرنالازم ہے؟اگر لازم نہیں تو ان روایات کا کیا جواب ہوگا ؟ ’’عن جابر ابن سمرۃ ان رجلا سئل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  انتوضاء من لحوم الغنم قال ان شئت فتوضاء وان شئت فلا تتوضاء قال انتوضاء من لحوم …

Read More »

قربانی میں جانور کے حصے کتنے ہوتےہیں

سوال:اگر گائے کی قربانی میں سات حصوں کی طرح اونٹ کی قربانی میں بھی سات ہی حصے ہوتے ہیں توپھر حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہماکی روایت کاکیامعنی ہوگاجس میں اونٹ کی قربانی میں دس حصوں کاذکرموجودہے؟ جواب:گائے کی طرح اونٹ کی قربانی میں بھی فقط سات افرادشریک …

Read More »

ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟

سوال:ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟ جواب: گائے،اونٹ،بھینس،بچھیا،بچھڑا،کٹاوغیرہ میں زیادہ سے زیادہ سات قربانیاں ہوسکتیں ہیں۔ سنن ابوداؤدمیں جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: ’’ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم قال البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ …

Read More »

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت قربانی کے جانوروں کی عمریں بیان کرنے کامقصدبیان کردہ عمروں میں کمی کوروکناہے یعنی مقصودیہ ہے کہ اونٹ پانچ سال سے کم اورگائے،بھینس دوسال سے کم اوربکری ایک سال سے کم قربانی کے لئے جائزنہیں البتہ مذکورہ جانوراگران عمروں سے بڑے …

Read More »

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر قربانی کے لئے اونٹ کی عمر 5سال ہونی چاہئے،اس سے کم عمر کاہو تو قربانی جائزنہیں ہوگی جیساکہ اوپرگزرا۔ ’’و صح الثنی والثنی ھو ابن خمس من الابل ‘‘ اورثنی کی قربانی صحیح ہے ۔ اورثنی اونٹ کے پانچ سالہ بچے کوکہتے ہیں۔‘‘ ( …

Read More »