قربانی کے متعلق مسائل

مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟

سوال: مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟ جواب:جو مچھلی پانی میں مر کر تیر گئی یعنی جو بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر الٹ گئی وہ حرام ہےاور اگر مچھلی خود سے نہ مری بلکہ …

Read More »

بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟

سوال: بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ جواب: بکرے کو خصی کرنے میں شرعا حرج نہیں،اس سے جانور فربہ ہوتا ہے اور اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟

سوال: عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟ جواب:عقیقہ کا جانور مغرب کے بعد ذبح  کرنے میں حرج  نہیں جبکہ روشنی کا ایسا انتظام ہو کہ ذبح کرنے میں غلطی کا احتما ل نہ رہے،البتہ اگر  ایسا اندھیرا ہو کہ اس میں غلطی کا احتمال …

Read More »

کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟

سوال: کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟ جواب: عقیقہ کرنا  سنت مبارکہ ہے اس سنت پر عمل کرنا یقیناً بڑے ثواب کا کام ہے   ،لیکن عمرہ پر جانے کے لئے  اپنا یا اپنے بچوں کا عقیقہ   کرناشرط نہیں  ،لہذا عقیقہ کئے بغیر  بھی عمرہ پر جانا جائز …

Read More »

ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟

سوال: ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟ جواب: ناپاکی سے مراد اگر حالت جنب ہے تو اس  کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جنابت سے پاک ہو کر ذبح کرنا اولیٰ  ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں جانور ذبح کر دیا  تو اس سے   …

Read More »

عیسائی ڈاکٹر کے چیک کرواکر گوشت خریدنا کیسا

سوال: یہاں پردوتین بنگالی مسلمان ہیں،وہ خود ذبح کرتے ہیں،اس کے بعد تھوڑی دیرکے لئے عیسائی ڈاکٹرکے حوالے کردیتے ہیں،وہ تھوڑی دیر میں چیک کر کے سٹیمپ لگا کر،ان مسلمانوں کے حوالے کر دیتے ہیں  ،تو کیا ہم ان مسلمانوں سے گوشت خرید کر کھا سکتے ہیں ؟ جواب:اگروہ گوشت …

Read More »

کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟

سوال: کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟ جواب:عقیقہ کرناایک مستحب امرہے اوراس کے نہ کرنے سے مصیبتیں آئیں اس کی کوئی اصل نہیں ہاں البتہ عقیقہ کرنابچے کی سلامتی اوراس کی نشوونمااوراچھے اوصاف پیداہونے کاذریعہ ہوسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟

سوال: میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس  وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی اہلیہ پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی لازم ہو گی،یونہی قربانی کی ایام میں اس سونے …

Read More »