بیل اوربھینس کی قربانی یادرہے کہ فی زمانہ بعض لوگ بیل اوربھینس کی قربانی پرمختلف قسم کے حیلے بہانے کرتے ہوئے اعتراضات کرتے ہیں اورمسلمانوں کوشکوک وشبہات میں ڈال کرایک حکمِ شرعی پرعمل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ بیل اوربھینس بھی گائے کی ہی ایک قسم ہونے …
Read More »قربانی کے متعلق مسائل
کیا وحشی جانور کی قربانی ہوسکتی؟
سوال:کیا وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی ہوسکتی؟ جواب: وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی نہیں ہوسکتی،وحشی اورگھریلو جانور سے مل کر جوبچہ پیداہوامثلاًہرن اوربکری سے جوبچہ پیداہوااس میں ماں کااعتبار ہے یعنی اس بچہ کی ماں اگربکری ہے توجائزہے اوربکرے اورہرنی سے جوبچہ پیداہواتواس کی قربانی ناجائز ہے ۔ چنانچہ’’فتاوی رضویہ‘‘میں …
Read More »گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟
سوال:گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟کیارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی اسے ذبح کیاگیا؟اورآپ علیہ السلام نے بھی اس کا گوشت تناول فرمایا یا نہیں؟ جواب:گائے کی حلت ماقبل شریعتوں سے ہی چلتی آرہی ہے اورہماری شریعت میں بھی اس کی …
Read More »قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر
قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر قربانی کے لئے گائے یابھینس کی عمر 2سال ہونی چاہئے۔اوراس سے کم عمر کی گائے یابھینس کی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔ دُرمختارمیں ہے: ’’وصح …حولین من البقروالجاموس‘‘ یعنی دوسال کی گائے اوربھینس کی قربانی صحیح ہے۔ ( دُرمختار ،ج 9،ص 466) …
Read More »کیا بکری کی قربانی بھی ہوسکتی ہےیابکراہی کرناضروری ہوگا؟
سوال:کیا بکری کی قربانی بھی ہوسکتی ہےیابکراہی کرناضروری ہوگا؟ جواب: بکری کی قربانی بالکل جائز ہے،شرعا ًاس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ شریعتِ مطہرہ نے قربانی کے جانوروں کی تین اقسام بیان فرمائی ہیں،(1)بکری۔ (2)گائے۔(3 )اونٹ۔ ہدایہ میں ہے : ”والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم ، لانھا عرفت شرعا …
Read More »عمر پوری ہونے کے بعد دانت نا ٹوٹے تو قربانی
سوال:ایک بکراجس کی عمر ایک سال سے کچھ زائدہوگئی ہے لیکن ابھی تک اس کے دودانت نہیں نکلے توکیااس کی قربانی کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب:قربانی کے لئے بکرے کی عمر کم ازکم ایک سال ہوناضروری ہے،معروف معنوں میں دو دانت والاہوناضروری نہیں،لہٰذااگربکراواقعی سال بھرکاہوچکاہے تواس کی قربانی کرسکتے ہیں اگرچہ …
Read More »کوئی جانور بکرا یا بکری سال بھرسے کم عمرکاقربانی کے لئے خریدلیاجائے توکیاکرناچاہیے؟
سوال:کوئی جانور بکرا یابکری سال بھرسے کم عمرکاقربانی کے لئے خریدلیاجائے توکیاکرناچاہیے؟ جواب: بکرا یابکری سال بھرسے کم عمرکی قربانی ہرگزجائزنہیں،نہ ہی اس پرقربانی کی نیت صحیح ہے اوروہ خریدنے والے کی ملک ہوگاجوچاہے کرے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’بکرابکری ایک سال سے کم کاقربانی میں ہرگزجائزنہیں،نہ …
Read More »قربانی کے جانوروں کابیان
قربانی کے جانوروں کابیان سوال: قربانی کے جانورکتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟ جواب: قربانی کے جانوروں کی تین اقسام ہیں ۔ 1:بکری ، 2: گائے ، 3:اونٹ۔ ہدایہ میں ہے: ’’والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم لانھا عرفت شرعا‘‘ اوراضحیہ(یعنی قربانی کے جانوروں میں سے)اونٹ،گائے،اوربکری ہیں۔اس …
Read More »قربانی کے جانور کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟
سوال: قربانی کے جانورکتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟ جواب: قربانی کے جانوروں کی تین اقسام ہیں ۔ 1:بکری ، 2: گائے ، 3:اونٹ۔ ہدایہ میں ہے: ’’والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم لانھا عرفت شرعا‘‘ اوراضحیہ(یعنی قربانی کے جانوروں میں سے)اونٹ،گائے،اوربکری ہیں۔اس وجہ سے کہ شرعاًیہی معروف …
Read More »جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں،اگروہ بھی نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں توکیاانہیں بھی ثواب ملے گا؟
سوال:جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں،اگروہ بھی نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں توکیاانہیں بھی ثواب ملے گا؟ جواب:علمائے کرام فرماتے ہیں کہ جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں اگروہ بھی اس عشرہ(یعنی ذوالحجہ کے ان دس دنوں)بال اورناخن نہ کاٹیں ،اورپھربقرعیدکے دن نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں گے توان شاء …
Read More »