قسم کے بارے میں احکام

آزمانے کے لیے جھوٹی قسم کھانا کیسا

سوال: ایک لڑکی نے ایک لڑکے کو کہا شادی سے پہلے  میں نے فلاں مرد سے کِس کی ہے ،میرا اس سے تعلق تھا جب بات پکی ہوگئی تو لڑکی نے کہا کہ میں قرآن پاک کی قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا میں …

Read More »

میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟

سوال: میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ نے یہ قسم کھائی کہ فلاںمعین  شخص کو قرض نہیں دوں گا،اس صورت میں جب آپ اس  …

Read More »

قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟

سوال: قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟ جواب: قسم کا کفارے  میں ایک صدقہ فطر کی مقدار ایک وقت میں ہی دے …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھاکر کہے میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گا ،پھر گناہ ہوجائے تو کیاحکم ہوگا؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھاکر کہے میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گا ،پھر گناہ ہوجائے تو کیاحکم ہوگا؟ جواب:اللہ تعالی کی ذات وصفات کے علاوہ کسی غیر اللہ کی قسم اٹھانامکروہ ہے اورایسی قسم شرعی نہیں ہوتی کہ جس کاخلاف کرنے پرکفارہ لازم آئے،البتہ …

Read More »

دوسری شادی کی قسم کھانا

سوال: میرے دوست نے بیوی کے ساتھ جھگڑے میں یہ قسم کھائی تھی کہ میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا ،میں قسم کھاتا ہوں دوسری شادی کروں گا تو اب اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب:اس کا یہ کہنا کہ ’’میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘اس …

Read More »

کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ جواب:جھوٹی قسم کھاناناجائزاورگناہِ کبیرہ ہے اورجوایسا کرے اُس پر توبہ واستغفار لازم ہے مگر کفارہ لازم نہیں ہوتاحدیث شریف میں فرمایا” یمین غموس(جھوٹی قسم )مال کوزائل کردیتی ہے اورآبادی کو ویرانہ کردیتی …

Read More »

اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال:  اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا  کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے …

Read More »

اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے  کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟ جواب:بچے کی قسم کھانے سے قسم نہیں …

Read More »

والدہ کو دماغی مسئلہ ہے وہ بیمار رہتی ہیں ،ہر بات پر کہتی ہیں کہ قسم اٹھاؤ ،وہ مجبورکرتی ہیں ،تو کیا بات بات پر قسم کھاؤں کیا کروں،بہت پریشان ہوں؟

والدہ کو دماغی مسئلہ ہے وہ بیمار رہتی ہیں ،ہر بات پر کہتی ہیں کہ قسم اٹھاؤ ،وہ مجبورکرتی ہیں ،تو کیا بات بات پر قسم کھاؤں کیا کروں،بہت پریشان ہوں؟ جواب:بات بات پر قسم کھانا درست نہیں ،والدہ کو حکمت عملی کے ساتھ سمجھاتے رہیں اور یقین دلانے کے …

Read More »

اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال: اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس نے جواب میں یہ کہا کہ ہاں میں قسم کھاتاہوں کہ نہیں بتاؤں گاتوبتانے پرقسم ٹوٹ جائے گی اوراگرجواب میں قسم کے الفاظ نہیں بولے تھے،تواس صورت میں …

Read More »