حلا ول حرام

ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟

سوال: ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟ جواب:تو پھر آپ کو کیسے معلوم کہ آپ سید ہیں؟اگر تحریری نسب نامہ نہیں لیکن آباؤ واجداد سے سید ہونا ہی معروف ومعلوم ہے اور نسب میں کسی واضح غلطی یا تبدیلی …

Read More »

بوسکی کا سوٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: بوسکی کا سوٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: بوسکی کا کپڑا ہمارے ہاں چار طرح کا پایا جاتا ہے،ایک وہ جو خالص ریشم یعنی ریشم کے کیڑے سے  حاصل ہونے والے دھاگے سے مکمل بنا ہوتا ہے ،دوسرا وہ جو خالص ریشم کا نہیں ہوتا یعنی ریشم …

Read More »

اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟ جواب: ددیال یاننیال میں کسی کے فوت ہونے پر مہندی لگانا منع  نہیں  ہوجاتا ،البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، اسے 4ماہ10دن تک  ہاتھوں پرمہندی …

Read More »

پینٹ شرٹ ،ٹی شرٹ جو یہود نصاری پہنتے ہوں ان کا پہننا کیسا ہے؟

سوال: پینٹ شرٹ  ،ٹی شرٹ  جو یہود نصاری پہنتے ہوں  ان کا پہننا کیسا ہے؟ جواب: ایسی پینٹ شرٹ پہننا  جو ستر کو ڈھانپے نیز اتنی چست نہ ہو کہ اعضاء ستر کی ہیئت نمایاں کرے تواس کا پہننا شرعاً جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ پینٹ شرٹ کی بجائے  …

Read More »

اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟

سوال: اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندو وغیرہ کے ساتھ  برضا و رغبت کھاناپینا شرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور  محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ …

Read More »

عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟

سوال: عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟ جواب:لباس کی دیگر شرعی قیودات کا لحاظ کرتے ہوئے عورتوں کوتمام رنگ پہننے کی اجازت ہے ، شرعاًکسی رنگ  کی ممانعت نہیں ۔کالے کپڑے بھی پن سکتی ہیں البتہ محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت …

Read More »

چہرے کو چھوڑ کر نیچے والے حصے کی تصویر پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: چہرے کو چھوڑ کر  نیچے والے حصے کی تصویر  پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں  کیا یہ جائز ہے؟ جواب:جاندار کی ایسی تصاویر کہ جس میں اس کا منہ شامل نہ  ہو، تو ایسی تصویر کا پرنٹ نکالنا …

Read More »

مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں  جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی …

Read More »