حلا ول حرام

کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں  ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ …

Read More »

کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟

سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ  جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ  بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …

Read More »

حجامہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اس سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟

سوال: حجامہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اس سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ جواب:حجامہ ایک طریقہ علاج ہے ،یہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اور اس سے پہلے کیا کرنا  ہوتا  ہے اس کے لئے اس آپ کسی ماہر حجامہ کرنے والے سے رابطہ کریں۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک …

Read More »

ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟

سوال: ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟ جواب:ملتانی مٹی  ہو یا کوئی اور مٹی اتنی مقدار میں  کھانا کہ جو نقصان دے جائز نہیں ،البتہ اتنی مقدار میں  کھاناہو کہ جو جسم کو نقصان نہ دے ،تو یہ جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »

انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

سوال: انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں  اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح  ہے؟ جواب:مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کی زمین گروی رکھی تواس سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع لینا معروف ہو)نفع کی شرط کے ساتھ نفع اٹھا نا  …

Read More »

اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟

سوال: اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس بات کااختیارہےکہ وہ اپنی چیز جتنا چاہے پرافٹ رکھ کر بیچے بشرطیکہ …

Read More »

گھر کا بیت الخلاء چھوڑ کر مسجد کا استعمال کرنا کیسا

سوال: ایک شخص جس کے گھر بیت الخلاء موجود ہے ، وہ مسجد میں آکر  مسجد کے بیت  الخلاء میں قضاء حاجت کرتا ہے ،دیکھا دیکھی دیگر نمازی بھی گھر کا بیت الخلاء چھوڑ مسجد کے بیت الخلاء میں آکر قضاء حاجت کرتے ہیں ،تو ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ …

Read More »

اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ جواب:کھیل تماشے کے لئے سیٹیاں بجانا  ممنوع ہے ،کھیل تماشے کے لئے سٹیاں بجانا کفار کا طریقہ ہے،البتہ کسی غرض صحیح کے خاطر مثلاًچوکیدار کالوگوں کو بیدار رکھنے کی خاطر،کسی چیز کی اطلاع دینے کے لئے  …

Read More »

کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟

سوال: کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟ جواب:ملاقات کے اختتام پر سلام کرنا سنت ہے اورا س کے بہترین الفاظ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ کے ہیں ،ملاقات کے اختتام پر صرف اللہ حافظ ،خدا حافظ کہنا …

Read More »

بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟

سوال: بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر  سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟ جواب: جامع الشرائط پیر کا مرید ہونے کے با وجود کسی اور پیر …

Read More »