سوال: کھجور کی کونسی چٹائی پر سونا چاہئے ،ایک چٹائی جو قبر میں لوگ بچھا دیتے ہیں وہ والی چٹائی یا کوئی اور؟ جواب: کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چٹائی پر سونا سنت ہے ،اس بارے کوئی تخصیص نہیں کہ وہ کس انداز سے بنی ہونی چاہئے ۔ (دعوت …
Read More »حلا ول حرام
بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟ جواب: اپنے گھر کی چھت پر ہر قسم کے پودے لگانا (چاہے کانٹے دار ہو یا نہ ہو)جائز ہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت …
Read More »کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟
سوال: کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟ جواب:ہیلتھ انشورنس کے جواز وعدم جواز کا تعلق ملک کے دار الحرب یا دار الاسلام ہونے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ دار الحرب میں بھی مسلمان کو ہیلتھ انشورنس کروانے کی شرعا اجازت نہیں ہے جواب:اسپین اگرچہ پہلے دارالاسلام تھا ،لیکن اب …
Read More »منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟
سوال: منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے …
Read More »کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے
سوال: کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے جواب: جو غیر مسلم اسلام کی طرف مائل ہو اور وہ کسی جائز کام سے متعلق تعویذ وغیرہ لینا چاہے جبکہ اسکے اس کام کی وجہ سے مسلمان یا اسلام کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ …
Read More »فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟
سوال: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم …
Read More »ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟
سوال: ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟ جواب: جی ہاں! یہ بھی زنا کی قسم سے ہے اور گناہ کبیرہ ہے کہ حدیث مبارکہ میں شہوت کے ساتھ اجنبیہ کو …
Read More »کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟
سوال: کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں اپنی(ذاتی) بلی بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟ جواب: غیر مسلم کو قرآن پاک یا اس کا ترجمہ ہاتھ میں دینے کی اجازت نہیں ،چاہے وہ غسل ہی کیوں نہ کر لے،البتہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاسکتی …
Read More »مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟
سوال: مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟ جواب:مسواک کی موٹائی کو چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپنا یا کسی اور طریقے سے ناپنا دونوں طرح درست ہے ،ایک بالشت کی مقداریہ …
Read More »