حلا ول حرام

وعدہ پورا کرنا کیسا

سوال: وعدہ کیا ،نبھانہیں پایا ،دوسرے نے کہا کہ تم پر حکم کفر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں،تو اب اس کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: وعدہ خلافی گناہ ہے لیکن بعض صورتوں میں وعدے کاخلاف …

Read More »

ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟

سوال:ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟ جواب: کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا ظلم کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،ایسا کرنے والوں کو اپنی آخرت کی فکرکرنی چاہئے ،البتہ جس پرظلم ہورہاہے …

Read More »

اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟

سوال:بالفرض اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟ جواب:انہیں جواب دینے کی بجائے خاموشی میں عافیت ہے اوران سے دوررہنے کی کوشش کی جائے اورجہاں تک انہیں سلام کرنے یاجواب دینے کے بارے میں حکمِ شرعی …

Read More »

کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟

سوال:کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟ جواب: گھر یا باہر کہیں بھی دیوار پر چھوٹے بچوں الغرض کسی بھی جاندار کی تصویر لگانا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”لاتدخل الملٰئکة بیتاََفیہ کلب ولا صورة”رحمت کے …

Read More »

موبائل میں موجود تصاویر کو ڈیلیٹ کرنا کیسا

سوال:میرے شوہر نے میرے موبائل میں میرے بہت سارے فوٹو کھینچ کر رکھے ہوئے ہیں اور ڈیلیٹ کرنے سے منع کیا ہے اور ڈلیٹ کرنے پر ناراض بھی ہوں گے اور مجھے ڈر بھی ہے کہ کسی طرح اگر یہ فوٹو باہر چلے گئے تو اچھا نہیں ہوگاتو اس صورت …

Read More »

قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے

سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے ؟اور اگر باتھ روم ایسے بنے ہوئے ہوں کہ ان کا رخ قبلہ کی طرف ہو تو کیا کیاجائے؟ جواب: استنجاء کرتے ہوئے منہ یا پشت کا قبلہ کی طرف کرنا شرعاناجائزوگناہ اور بے ادبی ہے جس سے بچنا …

Read More »