سوال: کارخانے سے تقریبا پونا کلو میٹر دور مسجد ہے،اس کے علاوہ قریب میں کوئی مسجد نہیں توکارخانے میں جماعت کرواسکتے ہیں،کہ اگر اتنی دور جاتے ہیں تو آنے جانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے،کیا پھر بھی مسجد کی جماعت ہم پر واجب ہے ؟ جواب: شرعی مسئلہ یہ …
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟ جواب:اسلا می بہنوں کے لئے اوّل وَقت میں نَمازِ فجر ادا کرنا مستحب ہے اور دیگر نَمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتِظار کریں جب جماعت ہوچکے …
Read More »اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال:اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز خواہ سری ہو یا جہر ی مقتدی پر کاموش رہنا واجب ہے ،اسے امام کے پیچھے قراءت کرنا جائز نہیں ،اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر قراءت …
Read More »امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟
سوال:امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ جواب:جی ہاں نماز درست ہوگئی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت …
Read More »شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عصر کاحنفی وقت شروع ہونے سے پہلے حنفی کو عصر کے شافعی وقت میں شافعی امام کے پیچھے نمازپڑھناجائز نہیں،کیونکہ امام شافعی علیہ الرحمہ کے نزدیک سایہ ایک …
Read More »پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے
سوال:پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے? جواب:ایسی پینٹ شرٹ پہننا کہ جس سے جسم کے اعضا ء ظاہر نہ ہوں ، جائز ہے ،لیکن اسے کثیر ممالک میں صلحاء کا لباس شمار نہیں کیا جاتا ، ایسا لباس علماء و صلحاء کے لئے معیوب شمار کیا …
Read More »صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ہر سنی صحیح العقیدہ کے پیچھے نماز جائز ہے اور ہر بدمذہب یا فاسق معلن کے پیچھے ناجائز،صلحکلی یعنی جو سب کو صحیح کہے ، کے پیچھے نماز درست نہیں اور اگر عقائد و عمل درست ہوں تو نماز درست۔ …
Read More »داڑھی منڈھے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال:ہم مدنی کام کرتے ہیں اوردرس وبیان کے لئے مختلف مساجد میں جاتے ہیں ،بعض مساجد میں امام کے داڑھی کاٹنے کی وجہ سے ایک مٹھی سے چھوٹی ہوتی ہے،بعض میں امام کی قراءت درست نہیں ہوتی،بالکل مجہول قراءت کرتے ہیں ، تو کیادرس و بیان کی وجہ سے ان …
Read More »بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟ ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟ …
Read More »اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہنوں کے جماعت سے نمازپڑھناکامعاملہ ہے توحکم شرعی یہ ہے کہ عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ بدمذہب کے …
Read More »