مفسدات نماز

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات  کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …

Read More »

صرف فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا

سوال: ہم 20سال سے کرسی  پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں  ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے لیکن فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو کیا میرا ایسا کرناجائز ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں  قیام فرض ہے۔ ان نمازوں  کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں  گے …

Read More »

سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟

سوال: سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع میں’’ سبحان ربی العظیم‘‘ کہنا سنت ہے، جس سے’’ العظیم ‘‘ (ظ کے ساتھ)درست نہ پڑھا جائے وہ ’’العظیم‘‘ کی جگہ’’ الکریم‘‘ پڑھ لےکہ ’’العظیم ‘‘کی جگہ اگر ’’العزیم‘‘(ز کے ساتھ) پڑھا …

Read More »

کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟

سوال: کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے رکوع و سجود میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ  رکوع و سجود میں صرف …

Read More »

نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟

سوال: نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب: اگر نماز میں رکعات کی تعدادبھو ل جائے مثلاً تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار ،تو اگربا لغ ہو نے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے تو نماز سے سلام پھیر …

Read More »

اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟

سوال: اگر نماز کی حالت میں جماہی  آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟ جواب: نماز کی حالت میں خود کے  جماہی آنے پر ’’لا حول ولاقوة الاباللہ  ‘‘کہہ دیا تو نماز اگرچہ نہیں ٹوٹے گی ،لیکن ایسا کہنا نہیں چاہئے ۔نماز میں جماہی آئے تو منہ بند کرتے …

Read More »

اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟

سوال: اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟ جواب:نماز کے صحیح ہونے کیلئے طہارت (باوضوہونا) شرط ہے،اگردورانِ نماز ہوا خارج ہوتو وضو ٹوٹ جائے  گا،لہٰذا وضو کرکے نماز ادا کریں بہتر یہی ہے  دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھیں اگرچہ اسی نماز پر بھی …

Read More »

نماز میں ڈکار آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: نماز میں ڈکار  آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے  سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:نماز میں منہ بھر سے کم کھانے یا پینے کی چیز آئے  (وہ  چنے کی مقدار ہو یا نہ ہو)اور اسے اندر جانے سے روک سکتا ہو اور …

Read More »

پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے

سوال: مجھے پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے تو پاکی کے حوالے سے کیا مسئلہ ہوگا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی …

Read More »

شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟

سوال:  شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟ جواب: ایسی شرٹ جس کی بناوٹ کالر فولڈ ہونے کی صورت میں ہوتی ہے اسے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …

Read More »