مفسدات نماز

سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے

سوال: سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے،بعض جگہ سناہے کہ بعض لوگ اسے للہ  الصمد یعنی شروع میں لام لگا کر لام کے کسرہ کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تواس طرح پڑھناکیساہے؟ جواب:اللہ الصمدسے پہلے احد کی دال پرتنوین ہے جب بغیر وقف کئے ’’احد‘‘کولفظ ِاللہ سے ملاکر پڑھیں گے ،تو درمیان …

Read More »

جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے

سوال: جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے ۔ اور ہر رَکْعَت میں سورۃُالفاتِحہ کے بعد ایک بار آیۃُ الکرسی اور تین بار ” قل ھو اللہُ احد” اور ایک بارسورۃُالفلق اورسورۃُ النّاس پڑھے ۔ اس سے عمر بھر …

Read More »

فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے  بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے …

Read More »

:بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی ،توسجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز …

Read More »

الکوحل والا پرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جوازپرفتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ  دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے …

Read More »

اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی  طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک  میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …

Read More »

نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں اگر ریح  کی ایسی  کیفیت ہو کہ وہ خشوع کے مانع ہے اور دل کی توجہ نماز کی بجائے اس کی طرف جارہی ہو تو اس حالت …

Read More »