نماز کے متفرق مسائل

تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں ! بقیہ تراویح آپ جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی …

Read More »

پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟

سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟

سوال: دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرلقمہ فورادیاگیاکہ ابھی  امام صاحب نے التحیات شروع نہ کی تھی ا ورامام صاحب لقمہ لے کر کھڑے ہوگئے تو سب کی نماز ہوگئی …

Read More »

فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے  بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے …

Read More »

نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:نمازپڑھتے وقت اگر  ایک بال ظاہر ہواتو اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح ؟

سوال: تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح  ؟ جواب: والعظمۃ ’’ظ‘‘ کے فتح کےساتھ ہے۔ سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحي الذي لا ینام ولایموت سبوح قدوس ربنا ورب الملائکة والروح لا إلہ إلا اللہ نستغفر اللہ نسألک …

Read More »

اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال: اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب:تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے ہاتھ اٹھاناسنت ہے ،البتہ اگر کسی نے خلاف سنت ہاتھ پہلے اٹھائے اورتکبیر تحریمہ بعد میں کہی تو نمازہوجائے گی لیکن خلاف …

Read More »

مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟

سوال: مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن کی …

Read More »

چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟

سوال: چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب:شرعی طورپررمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہونے کے بعد تراویح پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »