وضو کے مسائل

وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر زخم ایسا ہے کہ اسکو وضو و غسل میں دھونے سے اسکے خراب ہو جانے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا غالب گمان ہے تو اس زخم پر پٹی کھول کر مسح کیا جائیگا …

Read More »

غسل خانہ میں وضو کرنا کیسا

سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟ جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے …

Read More »

آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟

سوال: آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا  ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟ جواب: باتھ روم میں لگے ہوئےبیسن پر وضو کرنا جائز ہے ،البتہ یہاں کھڑے ہوکر  زبان سے کوئی دعا نہ پڑھی جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …

Read More »

کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو  سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟ جواب:غسل میں جب اعضاء وضودھل جائیں تو اس سے وضو بھی ہوگیا ،تو اس صورت میں  غسل کرنے کے بعد وہ کام جو وضو کے بغیر نہیں ہو سکتے ،وہ کام کرنا …

Read More »

اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا  جائز نہ ہوگا …

Read More »

زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے

سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز  معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے  سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …

Read More »

دانتوں میں مسالہ بھروانے سے وضو کا کیا حکم

سوال: دانتوں میں دردہے ڈاکٹرنے مسالہ بھرنے کاکہاہے توکیایہ بھروا  لوں؟ کیا بھروانے کے بعد وضو  وغسل ہو جائے گا؟ جواب:دانتو ں میں مسالہ بھرناجائز ہے اور اس کے بعد وضو و غسل میں اسے نکالے بغیر غسل ہو جائےگا۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »