سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟ جواب: زین المجالس نامی کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے …
Read More »ایصال ثواب
ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟
سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھانا،ناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے …
Read More »صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟
سوال: صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کے ایصال ثواب کی نیت سے صدقہ نافلہ دینا جائز ہے۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی …
Read More »اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟
سوال: اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں مٹی لانے کی بجائے ،والدہ کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کیا جائے،اس کا والدہ اور ایصال ثواب کرنے والے دونوں کو فائدہ ہوگا۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی …
Read More »مرنے کے بعد کيا چیز کام آئے گی؟
سوال: مرنے کے بعد کيا چیز کام آئے گی؟ جواب: مرنے کے بعد انسان کے نیک اعمال کام آئیں گے۔
Read More »فوتگی والے گھر سے کھانا کھانا کیسا
سوال: مفتی قاسم صاحب نے فرمایا ہے کہ تیجے کے کھانے میں اغنیاء نہیں کھائیں گے،جومہمان باہرسے آئے ہیں اور رات بھی یہاں رکیں گے تو کیا انہیں کھانا نہیں کھلا سکتے اور کیا یہ کھانا نہیں کھا سکتے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں دور دراز سے آئے مہمان جو …
Read More »جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ایک شخص کو پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال کرنے کے بعد دوسرے شخص کو بھی ایصال کرسکتے ہیں …
Read More »8 روٹیاں پکا کر فاتحہ کرنا کیس
سوال: ہمارے ہاں جب کسی کاانتقال ہوتا ہے تو لوگ 8 روٹیاں پکا کر فاتحہ کرتے ہیں،تو گھر میں عام دنوں میں اگر 8 روٹیاں پکانے کو برا سمجھتے ہیں کہتے ہیں کہ 7 پکاؤ یا 9 پکاؤ،8 نہیں پکانی چاہئے،8پکانے کو براسمجھتے ہیں،تو اس طرح لوگوں کا برا خیال …
Read More »10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: 10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: 11ذی الحجۃ کو والدین کے ایصال ثواب کے لئے طواف کرنا جائز ہے ،البتہ یہ یاد رہے کہ دس اورگیارہ کے بعد …
Read More »