ایصال ثواب

کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟

سوال: کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟ جواب:رجب المرجّب میں  حضرت سیّدُنا امام جعفر صادق  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے ایصالِ ثواب کے لیے نیا ز کی جاتی ہے ۔ یہ بھی ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصالِ ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔ ایصال ثواب …

Read More »

حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟

سوال: حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟ جواب: حالت حیض میں عورت کا کھانا بنانا کسی بھی مقصد خواہ فاتحہ کے لئے کیوں نہ ہو ،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …

Read More »

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

سوال: فاتحہ کہنے  میں کیا پڑھا جائے؟ جواب:فاتحہ کہنے کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے یعنی کوئی بھی نیک کام کر کے اس کا ثواب  پہنچانا  ایصال ثواب کہلاتا ہے ، اس کے لئے کوئی طریقہ شریعت کی طرف سے مخصوص نہیں کوئی قرآنی آیت یا ذکر  کا ثواب پہنچایا …

Read More »

تکلیف پر کافر کو کیا ملتا ہے جبکہ مسلمان کو ثواب

سوال: کافر جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ دنیاوی زندگی میں ان میں اکثرکوطرح طرح کی تکلیفوں،پریشانیوں،دُکھوں اور  بیماریوں میں مبتلا دیکھا جاتا ہے اس کے برعکس مومنین کو معمولی سا اگر کانٹا بھی چبھ جائے تو ربِّ کریم گناہ بھی …

Read More »

میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟

سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب:میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھاناناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے اہتمام …

Read More »

قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …

Read More »

ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟

سوال:ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں کر سکتے ہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟

سوال: سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’  سنت چھوڑنے والا شفاعت سے محروم ہے، اس سے بلندی درجات کی شفاعت مراد ہے یعنی اس کے …

Read More »

میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟

میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟ جواب: فوتگی والے گھر میں  تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین دن …

Read More »