سوال: کیا میں اپنی بیٹی کا نام عریشہ رکھ سکتا ہوں؟ جواب؛ عریشہ کا معنی ”اونٹ پر رکھنے والی پالکی“ ہے۔ قاموس الوحید میں ہے:”العریشۃ: اونٹ پر رکھنے والی پالکی۔” (قاموس الوحید، صفحہ1066، مطبوعہ: لاہور) مذکورہ نام رکھنا جائز تو ہے ۔البتہ حدیث شریف میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے …
Read More »بچوں کے نام
عالیان اورالیان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: عالیان کا معنی کیاہےاور الیان کامعنی کیاہے اوردونوں میں سے کون سانام رکھناچاہیے؟ جواب: عالیان عربی زبان میں” عالی” کی تثنیہ ہے اور "عالی” کا معنی ہے "بلند ی والا”لہذا عالیان کا معنی ہوگا” بلندی وا لی دوچیزیں۔” "الیان” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے”مینڈھے کا …
Read More »عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے معنی
سوال: ۔۔عذبہ۔۔حَمَائِل۔۔۔بَیضَاء،،ان میں سے کونسا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے ؟ جواب: لغت کے اعتبار سے عذبہ(ذال ساکن کے ساتھ) کے معنی پاکیزہ خوشگوار پانی کے ہیں۔اور حَمَائِل کے مختلف معانی ہیں ،جن میں ایک معنی گلے میں ڈالنے کی چیز ،تلوار کا پرتلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ …
Read More »علینہ اور عائرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: یہ معلوم کرنا تھا کہ بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں : (1) علینہ ۔(2) عائرہ۔ ان دونوں ناموں پر رہنمائی کر دیں کہ کون سا نام رکھ سکتے ہیں اور کونسا نہیں ؟ جواب: (1)” علینہ "در اصل "علن "سے صفت مشبہ مؤنث کا صیغہ ہے، جس کا معنی …
Read More »بچے کا نام عارف رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اپنے بچے کا نام عارف رکھنا چاہتا ہوں ،کیا یہ درست ہے ؟ جواب: عار ف نام کا معنی ہے :’’پہچاننے والا، معلوم کرنے والا، واقف وغیرہ۔ " فیروز الغات میں ہے”عارف:(1)پہچاننے والا،(2)خدا شناس ،ولی۔”(فیروز اللغات،ص887،مطبوعہ لاہور) القاموس الوحید میں ہے”العارف:واقف،آشنا۔”(القاموس الوحید،ص 1070،ادارہ اسلامیات،لاہور) لہذایہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ! بہتر …
Read More »بچی کا نام عمارہ رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا بچی کا نام عمارہ رکھ سکتے ہیں؟ جواب: بچی کا نام ”عمارہ“ رکھنا درست ہے، صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے ایک صحابیہ کانام "عمارہ” ہے ۔رضی اللہ تعالی عنہا ۔ اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے کہ ان کی …
Read More »بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟اورعلیزہ کا مطلب کیا ہے؟ اسلامی شریعت کے حوالے سےیہ نام درست ہے؟ جواب:بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھنا بہتر نہیں ،کیونکہ اس لفظ کا معنی مناسب نہیں بنتا،علیزہ بناہے علزسے،اورعلز کا مطلب ہے،بے چین ہونا ،خوف زدہ ہونا،لہذا یہ نام …
Read More »عرشمان نام رکھنے کا حکم
سوال: عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عرش:عربی زبان کا لفظ ہے، اردو اور فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہے، اس کے معنی چھت، تخت، آسمان وغیرہ کے آتے ہیں۔ مان:سنسکرت اور اردو زبان کا لفظ ہے،اس کے معنی عزت،قدر،منزلت،خاطر تواضع اور غرور و تکبر وغیرہ کے ہیں ۔ چونکہ یہ …
Read More »عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: "عبیرفاطمہ” نام کا معنی کیاہے اورکیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: عبیرکا معنی ہے:”مرکب خوشبو۔”چنانچہ لسان العرب میں ہے:”والعَبِير: أَخْلاطٌ مِنَ الطِّيبِ تُجْمَع بِالزَّعْفَرَانِ، "اور عبیر مرکب ہے،ایسی خوشبؤوں کا،جن کوزعفران کے ساتھ جمع کیاجاتاہے۔(لسان العرب،ج04، ص531،مطبوعہ:بیروت) لہذامعنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں۔ البتہ !بہتریہ ہے کہ بچی کا …
Read More »عائزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچی کا نام ” عائزہ “ رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب: عائزہ ” عوز “ سےمونث اسمِ فاعل کاصیغہ ہے ، جس کا معنی ” محتاج اور ناکام عورت “ ہے ، اس …
Read More »